October 1, 2024 9:39 PM
40
نیتی آیوگ کے ممبر ڈاکٹر وی کے پول نے آج کہا ہے کہ بھارت کو مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کے شعبوں میں سب سے بڑا ٹیکنالوجی پیدا کرنے والا ملک بننے کا ہدف مقرر کرنا چاہئے۔
نیتی آیوگ کے ممبر ڈاکٹر وی کے پول نے آج کہا ہے کہ بھارت کو مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کے شعبوں میں سب سے بڑا ٹیکنالوجی پیدا کرنے والا ملک بننے کا ہدف مقرر کرنا چاہئے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر پول نے Medtech Mitra اقدام کا ذکر کیا جو ابھرتے ہوئے کاروباریوں اور اختراع کاروں کا ا...