October 3, 2024 11:00 AM
28
ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔ انتخابی کمیشن نے ہفتے کے روز شام ساڑھے چھ بجے تک ایگزٹ پولس جاری کرنے پر پابندی عائدکردی ہے۔
ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔ 90 رکنی ہریانہ اسمبلی کے لیے ہفتے کے روز واحد مرحلے کے تحت پولنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی آٹھ اکتوبر کو جموں و کشمیر کے ووٹوں کی گنتی کے ساتھ کی جائے گی۔ مہم کے آخری دن اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ Kalayat اور Safido اسمبلی حلقو...