قومی

October 2, 2024 2:32 PM

views 30

بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر آج قوم خراج عقیدت پیش کر رہی ہے

قوم، آج بابائے قوم، مہاتما گاندھی کے 155ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے باپو کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملک بھر میں اور بیرون ملک، بھارتی مشنوں میں بہت سی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ قوم، آج سابق وزیراعظم ل...

October 2, 2024 2:31 PM

views 38

وزیراعظم نریندر مودی نے سبھی سے صفائی ستھرائی کو روزمرہ کی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سبھی لوگوں پر دیا ہے کہ وہ صفائی ستھرائی کو اپنی زندگی کا ایک اہم حصہ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ سووچھتا، محض ایک مرتبہ کا وعدہ نہیں، بلکہ زندگی بھر کا عزم ہے۔ ”سووچھ بھارت مشن“ کے دس سال مکمل ہونے کے موقع پر نئی دلی میں ”سووچھتا ہی سیوا 2024“ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، جناب ...

October 2, 2024 10:51 AM

views 42

وزیراعظم نریندر مودی آج جھارکھنڈ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج جھارکھنڈ میں ہزاری باغ کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران  جناب مودی 83 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ ان پروجیکٹوں میں اُناسی ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی کُل لاگت سے Dharti Aaba Janjati...

October 2, 2024 10:49 AM

views 30

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو ان کی سالگرہ پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کی 155 ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ ملک بھر اور بیرون ملک بھارتی مشنوں کے ذریعے سلسلہ وار تقاریب منعقد کی گئی ہیں۔ قومی راجدھانی میں راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر سبھی مذاہب کا ایک دعائیہ جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور ن...

October 2, 2024 10:46 AM

views 38

بھارتی سفارتخانے نے اسرائیل میں بھارتی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ حفاظتی پناہ گاہوں کے قریب رہیں۔

مغربی ایشیاء خطے میں موجودہ حالات کے تناظر میں تل ابیب میں واقع بھارتی سفارت خانے نے اسرائیل میں بھارتی شہریوں کو چوکس رہنے اور مقامی حکام کے مشورے کے مطابق حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کیلئے کہا ہے۔ سفارتخانے نے بھارتی شہریوں سے احتیاط برتنے، ملک کے اندر غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کرنے اور حفاظتی پن...

October 2, 2024 10:44 AM

views 27

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے واشگٹن ڈی سی میں اپنے امریکی ہم منصب انٹی بلنکن کے ساتھ باہمی تعاون اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکی وزیر خارجہ اِنٹنی بلنکن سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے حال ہی میں امریکہ کے Delaware میں منعقدہ Quad میٹنگوں اور دو طرفہ بات چیت کے بعد کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس بات چیت میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے، مغربی ایشیاء کی صورت حال، برص...

October 1, 2024 9:49 PM

views 35

بھارت اور جمائیکا نے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر، ثقافتی تبادلے اور کھیلوں کے شعبوں میں چار مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا ہے

بھارت اور جمائیکا نے آج ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر، ثقافتی تبادلے اور کھیل کود کے شعبوں میں تعاون کے چار مفاہمت ناموں کا آپسی تبادلہ کیا ہے۔ اِن مفاہمت ناموں کا تبادلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور جمائیکا کے وزیر اعظم ڈاکٹر Andrew Holness کے درمیان نئی دلّی میں وفد کی سطح کی بات چیت کے بعد ہوا۔ ایک مشتر...

October 1, 2024 9:45 PM

views 54

وزیر اعظم نریندر مودی کَل جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی 79 ہزار 156 کروڑ روپئے کے پردھان منتری جن جاتیہ اُنت گرام ابھیان کی شروعات کرنے والے ہیں۔ یہ پروگرام Vninoba Bhabe یونیورسٹی کیمپس میں ہوگا۔بعد میں جناب مودی پریورتن یاترا کی اختتامی تقریب کے موقع پر ہزاری باغ کے گان...

October 1, 2024 9:43 PM

views 35

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں قومی جنگی یادگار سے وایو ویر وجیتا کار ریلی کو گرمجوشی کے ساتھ روانہ کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں قومی جنگی یادگار سے وایو ویر وجیتا کار ریلی کو گرمجوشی کے ساتھ روانہ کیا۔ یہ ریلی لداخ میں Thoise پہنچے گی جہاں اسے 8 اکتوبر کو بھارتی فضائیہ کی 92 ویں یوم تاسیس کا جشن منانے کے طور پر اروناچل پردیش کے توانگ کیلئے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا جائے گا۔ یہ ریلی 7 ہزار...

October 1, 2024 9:42 PM

views 35

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک دفاعی شعبے میں خودکفالت کی طرف گامزن ہوچکا ہے اور اب اِس کا شمار دنیا کے دفاعی برآمدکاروں میں ہوتا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک دفاعی شعبے میں خودکفالت کی طرف گامزن ہوچکا ہے اور اب اِس کا شمار دنیا کے دفاعی برآمدکاروں میں ہوتا ہے۔ وزیر دفاع نئی دلّی میں دفاعی اکاؤنٹس محکمے کے 277ویں سالانہ دن کے موقع پر اظہارِ خیال کر رہے تھے۔ انھوں نے اپنے کام کاج میں جدید ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے پر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔