قومی

July 14, 2026 6:29 PM

views 39

इंडिया पोस्ट का कारोबार पहली तिमाही में 22 प्रतिशत बढ़ा

  संचार मंत्री ज्योतिरादित्य सिंधिया ने आज वर्ष 2026-27 की पहली तिमाही के लिए डाक विभाग की तिमाही कारोबारी समीक्षा बैठक की।     संवाददाताओं से बातचीत में श्री सिंधिया ने कहा कि इस तिमाही में इंडिया पोस्ट ने उल्लेखनीय वृद्धि दर्ज की है। उन्होंने बताया कि पिछले वर्ष की पहली तिमाही की तुलना में विभाग क...

January 24, 2026 9:46 PM

views 294

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کئی ملکوں کے ساتھ تجارت اور موبیلٹی سے متعلق معاہدوں سے بھارتی نوجوانوں کیلئے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، ملک کے اندر اور بیرون ملک نوجوانوں کیلئے نئے مواقع پیدا کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ آج نئی دلّی میں ورچوئل وسیلے سے 18ویں قومی روزگار میلے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت، کئی ملکوں کے ساتھ تجارت اور موبیلٹی کے شعبے میں سمجھوتے کر رہا ہے۔ اِس سے م...

January 24, 2026 9:45 PM

views 144

وزیر اعظم کَل دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیوپروگرام کا 130واں نشریہ ہوگا۔یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر بھی نشر ہو...

January 24, 2026 9:42 PM

views 80

نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ پریڈ 2026کے موقعے پر پی ایم وشوکرما اسکیم، Self Reliant India (SRI) فنڈ کے مستفیدین اور کھادی وکاس یوجنا کے تحت شامل فنکاروں کو مہمانانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے

نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ پریڈ 2026کے موقعے پر پی ایم وشوکرما اسکیم، Self Reliant India (SRI) فنڈ کے مستفیدین اور کھادی وکاس یوجنا کے تحت شامل فنکاروں کو مہمانانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ اس موقع پر Mahila Coir Yojana کے تحت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین فنکاروں کو...

January 24, 2026 9:41 PM

views 83

وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا غیر یقینی حالات کے دور سے گزر رہی ہے، ایسے میں نوجوانوں کو جسمانی، ذہنی اور جذباتی طور پر مضبوط رہنا چاہیے اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح مستعد رہنا چاہیے

وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا غیر یقینی حالات کے دور سے گزر رہی ہے، ایسے میں نوجوانوں کو جسمانی، ذہنی اور جذباتی طور پر مضبوط رہنا چاہیے اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح مستعد رہنا چاہیے۔ آج دلّی کینٹ میں NCC یومِ جمہوریہ کیمپ کے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے نوجوانوں ...

January 24, 2026 9:38 PM

views 73

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ شفاف اور درست ووٹر فہرستیں، جمہوریت کی بنیاد ہیں

بھارتی انتخابی کمیشن کَل نئی دلّی میں ووٹروں کا 16واں قومی دن منائے گا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تقریبات کی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گی۔ اِس سال ووٹروں کے قومی دن کا موضوع ہے ’’میرا بھارت، میرا ووٹ‘‘۔ تقریبات کے دوران صدر جمہوریہ نئے اندراج کئے گئے نوجوان ووٹروں کو الیکٹرس فوٹو Identity کا...

January 24, 2026 9:37 PM

views 74

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کای...

January 24, 2026 3:29 PM

views 75

بھارت اور برطانیہ نے ڈبل کنٹری بیوشنز پر آج نئی دلّی میں، بھارت-برطانیہ سماجی تحفظ معاہدے پر بات چیت کی۔

بھارت اور برطانیہ نے ڈبل کنٹری بیوشنز پر آج نئی دلّی میں، بھارت-برطانیہ سماجی تحفظ معاہدے پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ فریقین نے باہمی طور پر فائدے مند معاہدے کو حتمی شکل دی، جس سے سماجی تحفظ کی دوہری ادائیگیوں سے بچا جاسکے گا اور دونوں ملکوں کے آجروں اور سرحدپار کے مہارت رکھنے والوں کو فا...

January 24, 2026 3:28 PM

views 71

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھاکرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھاکرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ عظمت رفتہ کی تاریخ اور گوناگوں ثقافت والی یہ سرزمین، بھارت کے ترقیاتی سفر کا مضبوط ستون رہی...

January 24, 2026 3:26 PM

views 82

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشن نے آج بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کو ان کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشن نے آج بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کو ان کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، نائب صدر نے جناب ٹھاکر کو ایک سچا جَن نائک بتایا اور انھیں اُن کی سادگی، اتحاد اور متوسط طبقے کی ترقی کے لئے غیر متزلزل عزم کیلئے یاد کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔