January 24, 2026 10:20 AM
55
انڈیا انرجی ویک – IEW 2026 کا انعقاد 27 جنوری سے 30 جنوری تک گوا میں کیا جائے گا۔
انڈیا انرجی ویک - IEW 2026 کا انعقاد 27 جنوری سے 30 جنوری تک گوا میں کیا جائے گا۔ کل شام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ IEW توانائی کی یقینی فراہمی، اقتصادی ترقی اور پائیداریت کے تئیں بھارت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہ اس چار روزہ تق...