January 23, 2026 9:43 PM
47
پورے شمالی بھارت اور مدھیہ پردیش نیز راجستھان میں اتوار تک گہری دُھند چھائے رہنے کی وارننگ
بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں گھنا کہرا چھائے رہنے سے متعلق Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں اِس مہینے کی 25 تاریخ تک گھنے کہرے کے حالات سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ اِسی طرح کے حالات 26 جنوری ت...