January 24, 2026 3:24 PM
86
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ اُنہیں ہر وقت تیار رہنا چاہئے، کیونکہ دنیا غیریقینی حالات سے گزر رہی ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ اُنہیں ہر وقت تیار رہنا چاہئے، کیونکہ دنیا غیریقینی حالات سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے نئی دِلی میں NCC کے کیڈٹوں کے یوم جمہوریہ کے کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیردفاع نے کہا کہ NCC خود اپنا روزگار کے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتی ہے۔...