January 12, 2026 9:35 AM
101
آکاشوانی پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”اینٹی بائیوٹکس اور اُن کے مضر اثرات“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”اینٹی بائیوٹکس اور اُن کے مضر اثرات“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، ایمز کے میڈیسن کے سابق سربراہ ڈاکٹر ایس اے شرما اور لیڈی ہارڈنگ اسپتال کے میڈ...