September 30, 2024 9:27 PM
27
جمائیکا کے وزیر اعظم Dr. Andrew Holness بھارت کے چار روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں
جمائیکا کے وزیر اعظم Dr. Andrew Holness بھارت کے چار روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ مرکزی وزیر پنکج چودھری نے آج صبح ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔ جمائیکا کے کسی بھی وزیر اعظم کا یہ پہلا بھارت دورہ ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور جمائیکا کے اُن کے ہم منصب کَل قومی راجدھانی میں وفد کی سطح کی بات ...