September 30, 2024 2:55 PM
36
جمائیکا کے وزیر اعظم بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر آج صبح نئی دلی پہنچے
جمائیکا کے وزیر اعظم ڈاکٹر Andrew Holness بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر آج صبح نئی دلی پہنچے ہیں۔ خزانے کے مرکزی وزیر مملکت پنکج چودھری نے ہوائی اڈے پر ان کا خیر مقدم کیا۔ یہ اُن کا بھارت کا پہلا دورہ ہے اور جمائیکا کے کسی وزیر اعظم کا بھارت کا یہ پہلا باہمی دورہ بھی ہے۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم نرین...