قومی

November 30, 2025 9:39 AM

views 43

وزیر اعظم نریندر مودی آج ”من کی بات“ پروگرام کے 128 ویں نشریے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک، لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 128واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر ک...

November 30, 2025 9:38 AM

views 36

حکومت نے کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل کُل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔

حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل آج  نئی دلّی میں کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہوگا اور 19 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں، سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں سے ملاقات کریں گے۔ اس میٹنگ کا مقصد تمام سیاسی پارٹیوں کے...

November 30, 2025 9:35 AM

views 31

سمندری طوفان Ditwah تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں کی جانب بڑھ گیا ہے۔ IMD نے Tiruvallur اور رانی پیٹ ضلعوں میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والی اور ساحلی محافظ دستوں کی 14 ٹیموں کو تیار رکھا گیا ہے۔

سمندری طوفان Ditwah کے اگلے 24 گھنٹے کے دوران شمال کی سمت میں شمالی تملناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں کی جانب متوازن طریقے سے بڑھنے کا امکان ہے۔ شمال کی جانب بڑھتے ہوئے سمندری طوفان آج صبح جنوب مغربی خلیجِ بنگال سے کم از کم 50 کلومیٹر اور شام تک تملناڈو۔پڈوچیری ساحلوں سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر مرکوز رہے...

November 30, 2025 9:34 AM

views 32

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج کروکشیتر جائیں گے۔

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج کروکشیتر جائیں گے۔ وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کروکشیتر کے 20 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ جناب رادھا کرشنن بین الاقوامی گیتا مہوتسو کے موقع پر منعقد ہونے والے اَکھل بھارتیہ Devasthanam سمّیلن میں بھی شرکت کریں گے۔×

November 30, 2025 9:30 AM

views 30

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے سمندری طوفان Ditwah کے تمل ناڈو پہنچنے کے تناظر میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے سمندری طوفان Ditwah کے تمل ناڈو پہنچنے کے تناظر میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اِس دوران وزیر موصوف نے ریل خدمات میں کم از کم رکاوٹ اور مسافروں اور ساحلی آبادیوں کی حفاظت کے نقطہئ نظر سے تیاریوں سے واقفیت حاصل کی۔ جناب ویشنو نے جنوبی ریلوے کی ٹیموں اور جنرل مینجر کے ساتھ تیار...

November 30, 2025 9:25 AM

views 22

رائے پور میں منعقدہ پولیس کے ڈائریکٹرس جنرل اور انسپیکٹرس جنرل کی کانفرنس آج اختتام پذیر ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ کانفرنس کے پہلے دن ملک کے سکیورٹی نظام کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ فورم قومی سلامتی کے میدان میں بہترین طور طریقوں اور اختراعات کے تبادلے کیلئے ایک نہایت اہم پلیٹ فارم ہے۔

  رائے پور میں منعقدہ پولیس کے ڈائریکٹرس جنرل اور انسپیکٹرس جنرل کی کانفرنس آج اختتام پذیر ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ کانفرنس کے پہلے دن ملک کے سکیورٹی نظام کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا...

November 30, 2025 9:22 AM

views 23

تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ Sihasak Phuangketkeow بھارت کے 4 روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ Sihasak Phuangketkeow بھارت کے 4 روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کل رات نئی دلّی پہنچنے پر اُن کا  خیر مقدم کیا اور کہا کہ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری اور قدیم تہذیبی روابط کو مضبوط کرنے کا ایک موقع ہے۔...

November 30, 2025 9:21 AM

views 25

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے کہا ہے کہ ملک میں متاثرہ 338 طیاروں میں سے 270 طیاروں میں سافٹ ویئر اپگریڈیشن کا کام مکمل ہو گیا ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے کہا ہے کہ ملک میں متاثرہ 338 طیاروں میں سے 270 طیاروں میں سافٹ ویئر اپگریڈیشن کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ اِن میں انڈیگو، ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے شامل ہیں۔ باقی 68 طیاروں میں اپگریڈیشن کا کام جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا۔ سافٹ ویئر اپگریڈیشن کا ک...

November 30, 2025 9:17 AM

views 22

ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح آٹو موبائل سیکٹر کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔

نریندر مودی حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا، جس سے ملک کے سبھی شہریوں کو فائدہ پہنچ رہاہے۔ ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح آٹو موبائل سیکٹر کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔ اگلے...

November 29, 2025 9:53 PM

views 17

سمندری طوفان Ditwah، تمل ناڈو کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ناگا پٹّی نم اور کُڈّا لور سمیت پانچ ضلعوں اور ڈیلٹا علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ چنئی ہوائی اڈّے سے کل کیلئے 36 گھریلو اور گیارہ بین الاقوامی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے

جنوب مغربی خلیج بنگال میں مرکوز سمندری طوفان Ditwah تمل ناڈو کے ساحلی حصوں کے قریب بڑھ رہا ہے۔ اس وقت یہ ناگاپٹینم ضلعے کے Vedaranyam سے 90 کلو میٹر، کرائیکل سے 120 کلو میٹر جنوب-جنوب مشرق، پدوچیری سے200 کلو میٹر نزدیک اور چنئی کے جنوبی حصے سے 330 کلو میٹر میں مرکوز ہے۔ سمندری طوفان Ditwah کے سبب نا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔