December 1, 2025 9:39 AM
35
بھارتیہ محکمہ موسمیاتIMD نے منی پور اور اوڈیشہ میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارتیہ محکمہ موسمیاتIMD نے منی پور اور اوڈیشہ میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش میں بھی اگلے تین دن کے دوران ایسا ہی موسم رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو دن کے دوران پنجاب، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھ واڑا میں سردی بڑھ سکتی ہے۔ IMD نے آندھراپردیش، تمل ناڈو، پدو چ...