قومی

December 1, 2025 3:01 PM

views 23

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف اقتصادی خود مختاری کی راہ پر گامزن ہے، بلکہ عالمی سطح پر اپنے اقتصادی رول کو وسعت دینے کی طرف بھی بڑھ رہا ہے۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف اقتصادی خود مختاری کی راہ پر گامزن ہے، بلکہ عالمی سطح پر اپنے اقتصادی رول کو وسعت دینے کی طرف بھی بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں فُٹ ویئر ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ FDDI کے کنووکیشن تقریب سے خطاب کرتے کہی۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ فُٹ و...

December 1, 2025 3:00 PM

views 23

نومبر کے مہینے کے دوران ادائیگیوں سے متعلق یکساں انٹر فیس UPI لین دین میں سالانہ بنیاد پر 32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔

نومبر کے مہینے کے دوران ادائیگیوں سے متعلق یکساں انٹر فیس UPI لین دین میں سالانہ بنیاد پر 32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ اس کے تحت لین دین کی تعداد 19 اَرب سے تجاوز کر گئی، جبکہ لین دین کی مالیت میں بھی 22 فیصد کا سالانہ اضافہ درج کیا گیا۔ نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا NPCI کے جاری کردہ اعداد وشمار ک...

December 1, 2025 2:48 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس محض ایک رسم نہیں بلکہ اِس سے بھارت کو ترقی کی سمت لے جانے کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس محض ایک رسم نہیں بلکہ اِس سے بھارت کو ترقی کی سمت لے جانے کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔ موسم سرما کے اجلاس سے قبل میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اقتصادی اعتبار سے بھارت کی ترقی آج نمایاں بلندیوں پر پہنچ رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہ...

December 1, 2025 2:47 PM

views 26

پارلیمنٹ کا موسمِ سرما کا اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے۔ 19 دن کے اِس اجلاس میں 15 نشستیں ہوں گی۔

پارلیمنٹ کا موسمِ سرما کا اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے۔ 19 دن کے اِس اجلاس میں 15 نشستیں ہوں گی۔ آج اجلاس کے پہلے دن ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شور و غل کے تناظر میں دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کی گئی ہے۔ پہلی بار ملتوی کئے جانے ک...

December 1, 2025 2:46 PM

views 36

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بڑھتے ہوئے بایو دہشت گردی کے خطرے سے خبردار کیا ہے اور زیادہ مضبوط عالمی بایو سکیورٹی فریم ورک پر زور دیا ہے۔

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بایو سکیورٹی کو مستحکم بنانے اور جراثیمی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق کنونشن کو مضبوط بنانے کی خاطر فوری عالمی اصلاحات کی ضرورت اجاگر کی ہے۔ وزیرِ خارجہ نے آج نئی دلّی میں جراثیمی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق کنونشن کے 50 سال پورے ہونے سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے...

December 1, 2025 10:00 AM

views 34

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اِس 19 روزہ اجلاس کے دوران 13 بلوں کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

          پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس اجلاس میں پندرہ اجلاس ہوں گے اور یہ 19 دن تک چلے گا۔           قانونی کام کاج کیلئے مجموعی طور پر 13 بلوں کو فہرست میں رکھا گیا ہے اور توقع ہے کہ اجلاس کے دوران اِنھیں پاس کرنے کیلئے پیش کیا جائے گا۔ اِن بلو...

December 1, 2025 9:59 AM

views 41

بھارتی فضائیہ نے سمندری طوفان Ditwah کے سبب کولمبو ہوائی اڈے پر پھنسے ہوئے 335 بھارتی مسافرں کو بھارت پہنچایا ہے۔

بھارتی فضائیہ نے سمندری طوفان Ditwah کے بعد سری لنکا میں پھنسے ہوئے 335 بھارتیوں کو ترواننت پورم پہنچا دیا ہے۔ آپریشن ساگر بندھو کے تحت سمندری طوفان Ditwah کے سبب سری لنکا میں پھنسے ہوئے بھارتیوں کو فضائیہ کے طیاروں کے ذریعے کَل رات ترواننت پورم لایا گیا۔ اِن لوگوں کو فضائیہ کے IL-76  اور C130J طیار...

December 1, 2025 9:50 AM

views 45

مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی شیوراج سنگھ چوہان آج نئی دلی میں سرس آجیویکا فوڈ فیسٹول 2025 کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی شیوراج سنگھ چوہان آج نئی دلی میں سرس آجیویکا فوڈ فیسٹول 2025 کا افتتاح کریں گے۔ دیہی ترقی کی وزارت نے بتایا ہے کہ ملک بھر کی 25 ریاستوں سے تقریباً 300 لکھ پتی دیدیاں اور سیلف ہیلپ گروپ کی خواتین اِس میلے میں حصہ لے رہی ہیں۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ کُل 62 اسٹالز میں سے 12 ا...

December 1, 2025 9:49 AM

views 23

ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔

نریندر مودی حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا، جس سے ملک کے سبھی شہریوں کو فائدہ پہنچ رہاہے۔ ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ اگلے ...

December 1, 2025 9:44 AM

views 25

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا، آج عالمی یومِ Aids 2025 کے موقعے پر قومی سطح کی تقریب کی قیادت کریں گے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا، آج عالمی یومِ Aids 2025 کے موقعے پر قومی سطح کی تقریب کی قیادت کریں گے۔ اس یادگاری تقریب کا مقصدHIVکی  روک تھام، علاج، دیکھ بھال اور اس بدنما داغ کے خاتمے کیلئے قومی حکمتِ عملی کو آگے بڑھانے کیلئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ اس تقریب کا مقص...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔