December 2, 2025 10:20 AM
25
بحریہ کے دِن کی مناسبت سے، کل شام ترووننت پورم میں کل ہونے والی بحریہ کی طاقت کی نمائش کیلئے پوری تیاری کے ساتھ آخری ریہرسل کی گئی۔
بحریہ کے دِن کی مناسبت سے، کل شام ترووننت پورم میں کل ہونے والی بحریہ کی طاقت کی نمائش کیلئے پوری تیاری کے ساتھ آخری ریہرسل کی گئی۔ خصوصی بحری مشق کل شام ساڑھے 4 بجے سے شروع ہوگی، جس میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گی۔ کل شام شنکو مُکھَم میں ہونے والی آخری ریہرسل کے دورا...