December 1, 2025 9:53 PM
26
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے راجیہ سبھا کے صدر نشیں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ انھوں نے ممبران پر آئین کی بالادستی اور ضابطوں کی پابندی پر زور دیا ہے
ایوانِ بالا کے صدر نشیں کی حیثیت سے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے ارکان پر آئین کے وقار کو برقرار رکھنے اور متعلقہ ضابطوں کی پابندی کرنے پر زور دیا اور پارلیمانی طرز عمل کیلئے لکشمن ریکھا بنانے کیلئے کہا۔ پہلے دن صدر نشیں سی پی رادھا کرشنن کا خیر مقدم کرتے ہوئے و...