November 29, 2025 9:52 PM
36
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ہونے والی پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں اور انسپکٹر جنرلوں کی کُل ہند کانفرنس کی صدارت کی۔ بھارت کے سلامتی نظام کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے غوروخوض کیا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ہونے والی پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں اور انسپیکٹر جنرلوں کی کُل ہند کانفرنس کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ رائے پور میں DGP-IGP کانفرنس کے پہلے دن بھارت کے سلامتی نظام کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ انہوں نے کہا ک...