November 29, 2025 2:30 PM
21
سمندری طوفان Ditwah پچھلے 6 گھنٹے سے جنوب مغربی خلیج بنگال میں 8 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے
سمندری طوفان Ditwah پچھلے 6 گھنٹے سے جنوب مغربی خلیج بنگال میں 8 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ فی الحال یہ کرائکل کے قریب 190 کلو میٹر اور چنئی کے 400 کلو میٹر جنوب میں جافنا کے جنوب-مشرق میں 80 کلو میٹر پر مرکوز ہے۔ اِس طوفان کے شمال میں مزید آگے بڑھنے اور کَل صبح سویرے تک شمالی تمل...