November 28, 2025 3:06 PM
20
جنوبی گوا کی توجہ اِس وقت Shree Samsthan Gokarn Partagali Jeevottam Math کے گیارہ روزہ مہوتسو پر مرکوز ہے، جو اپنی 550ویں سالگرہ منا رہا ہے
جنوبی گوا کی توجہ اِس وقت Shree Samsthan Gokarn Partagali Jeevottam Math کے گیارہ روزہ مہوتسو پر مرکوز ہے، جو اپنی 550ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ یہ مٹھ جنوبی گوا کے ایک چھوٹے سے قصبے پارتگلی میں دریائے کوشاوتی کے کنارے واقع ہے۔ اہم پروگرام سہ پہر منعقد ہوگا، جب وزیر اعظم نریندر مودی کاناکونا میں مٹھ کا ...