November 28, 2025 10:05 AM
41
بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹِول آج شام گوا میں ختم ہو رہا ہے۔
56 واں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹیول آج گوا میں ایک عظیم الشان اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو جائے گا، جس میں سرکردہ اداکار دھرمیندر کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول کا آغاز 20 نومبر کو ہوا تھا اور اس میں 81 ملکوں کی 240 سے زیادہ فلمیں دکھائی گئیں، جس سے بہترین عالمی سنیما کی عکاسی ہوتی ہے...