قومی

August 25, 2024 10:00 PM

views 49

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین پر مظالم، ناقابلِ معافی گناہ ہے اور قصوروار کو ہرگز نہ بخشا جائے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے خواتین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ اُن کی حفاظت ملک کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر مظالم ناقابلِ معافی جرم ہے اور قصوروار کو ہرگز نہ بخشا جائے۔ جناب مودی مہاراشٹر کے شہر جَل گاؤں میں منعقدہ ایک تقریب میں 11 لاکھ ’نئی لکھپتی دیدیز سر ٹیفکیٹ‘ تقسیم کرنے...

August 25, 2024 9:58 PM

views 52

وزیر اعظم نے، سبھی کو انصاف فراہم کرنے کے مقصد سے، عدالتی نظام میں نئی ٹیکنالوجی اور اختراعات سے کام لینے کو کہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی کو انصاف فراہم کرنے کے مقصد سے عدالتی نظام میں نئی ٹیکنالوجی اور اختراعات سے کام لینے کو کہا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ انصاف کی فراہمی کو آسان بنانا ایک اجتماعی ذمہ داری ہے، اگرچہ موجودہ طور طریقوں سے، اِس مقصد میں پیچیدگی پیدا ہوتی ہے۔ وہ جودھپور میں، راجستھان ہائی...

August 25, 2024 9:57 PM

views 46

وزیر داخلہ امت شاہ نے، منشیات کی غیر قانونی تجارت کے نیٹ ورک کو، بے رحمانہ طریقے سے منہدم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج چھتیس گڑھ کے Nava رائے پور میں منشیات کی روک تھام کے بیورو کے علاقائی یونٹ آفس کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کیا۔ اِس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں چھتیس گڑھ میں منشیات کی صورتحال سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ بھی ہوئی۔ اِس موقع پر جناب شاہ نے کہ...

August 25, 2024 2:47 PM

views 32

بھارتی Surfing ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں اپنی جگہ بنالی

بھارتی Surfing ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ بھارتی ٹیم نے مردوں اور خواتین کیلئے ایک - ایک کوٹے کے ساتھ ایشیائی کھیلوں کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے درکار درجہ بندی کے پوائنٹ حاصل کرلئے۔ ایشیائی Surfing چمپئن شپ 2024 میں بھارتی کھلاڑیوں نے درجہ بندی کے پوائن...

August 25, 2024 2:33 PM

views 25

وزیر اعظم کی  جَل گاؤں کے مقام پر لکھ پتی دیدی سمّیلن میں شرکت

وزیر اعظم نریندر مودی مہاراشٹر میں جَل گاؤں کے مقام پر لکھ پتی دیدی سمّیلن میں شرکت کررہے ہیں۔ وہ ان 11 لاکھ نئی Lakhpati Didis کو سرٹیفکیٹس دیں گے اور اُن کی عزت افزائی کریں گے، جو حال ہی میں NDA حکومت کی تیسری مدت کے دوران Lakhpati بنی ہیں۔ وزیراعظم نے لکھ پتی دیدیوں سے بات چیت بھی کی جو سالانہ ای...

August 25, 2024 2:30 PM

views 25

خلاء کے شعبے میں اصلاحات سے ملک کے نوجوانوں کو کافی فائدہ ہوا ہے:مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خلاء کے شعبے میں اصلاحات سے ملک کے نوجوانوں کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں کافی کچھ ایسا ہورہا ہے، جس سے ایک ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد مستحکم ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس مہی...

August 25, 2024 10:16 AM

views 45

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے  اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 113واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور دَرشن کے تمام تر نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گ...

August 25, 2024 10:14 AM

views 31

وزیر اعظم آج مہاراشٹر کے جَل گاؤں میں 11 لاکھ لکھپتی دیدیزکے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں جَل گاؤں اور راجستھان میں جودھپور کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم مودی صبح جَل گاؤں جائیں گے، جہاں وہ Lakhpati Didis سمیلن میں شرکت کریں گے۔ وہ 11 لاکھ نئی Lakhpati Didis کو سرٹیفکیٹس دیں گے اور اُن کی عزت افزائی کریں گے، جو حال ہی میں NDA حکومت کی تیسری مدت کے دوران...

August 25, 2024 9:43 AM

views 26

ناسا کے دو خلاباز سنیتا وِلیمس اوربیری وِلمور اسپیس ایکس کے ساتھ فروری 2025 میں زمین پر لوٹ آئیں گے۔

NASA کے دو خلا باز، سنیتا ولیمز اور Barry Wilmor، اسپیس X کے ساتھ فروری 2025 میں زمین پر واپس آئیں گے۔ وہ اصل میں آٹھ دن کے مشن پر خلا میں گئے تھے لیکن اب وہ اپنے بوئنگ اسٹار لائنر خلائی جہاز کے مسائل کی وجہ سے تقریباً آٹھ ماہ مدار میں گزاریں گے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار لائنر، عملے کے بغیر زمی...

August 24, 2024 9:53 PM

views 41

مرکزی سرکار نے اپنے ملازمین کیلئے Unified پنشن اسکیم کا اعلان کیا ہے

مرکزی کابینہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کیلئے Unified پنشن اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ آج شام نئی دلّی میں کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ مذکورہ اسکیم کے پہلے مرحلے کے تحت 25 سال کی کم سے کم کوالیفائنگ ملازمت کیلئے ریٹائر ہونے سے ق...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔