قومی

August 27, 2024 2:44 PM

views 39

بھارتی موسمیات محکمے، نے گجرات کے متعدد ضلعوں میں شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج جنوبی گجرات، سواراشٹر اور کَچھ میں دور دور تک بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔شمالی گجرات اور جنوبی راجستھان کے کچھ مقامات پر بھی آج موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ Konkan, گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اُڈیشہ، گنگا کے علاقے والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور بہار میں ...

August 27, 2024 11:35 AM

views 37

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 25 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کردی ہے۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 25 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کردی ہے۔ انھوں نے کَل ضلعے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اور CRPF کے DIG کے سامنے خود سپردگی کی۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 29 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا  گیا تھا۔ اِن میں سے 3 ماؤنوازوں پر 8-8 لاکھ روپے، ایک پر 3 لاکھ روپے اور دیگر 2 پر ایک-ایک لاکھ روپے...

August 27, 2024 11:34 AM

views 27

طبی شعبے سے وابستہ افراد اور اہلکاروں کے تحفظ، سلامتی اور کام کرنے کے حالات سے متعلق قومی ٹاسک فورس کی پہلی میٹنگ آج ہونے والی ہے۔

طبی شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد اور اہلکاروں کے تحفظ، سلامتی اور کام کرنے کے حالات سے متعلق سفارشات کے لیے سپریم کورٹ نے جو، قومی ٹاسک فورس بنائی ہے، اُس کی پہلی میٹنگ آج ہونے والی ہے۔ کابینہ سکریٹری اس میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ ٹاسک فورس کے ارکان میں مرکزی داخلہ سکریٹری، نیشنل میڈیکل کمیشن کے چیئرپر...

August 27, 2024 10:26 AM

views 28

بھارتی موسمیاتی محکمےنے آج جنوبی گجرات، سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیاتی محکمے، IMD نے آج جنوبی گجرات، سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج شمالی گجرات اور جنوبی راجستھان کے کچھ مقامات پر بھی شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اوڈیشہ، گنگا کی ترائی والے ...

August 27, 2024 9:53 AM

views 46

وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے ساتھ فون پر گفتگو کی اور یوکرین اور بنگلہ دیش کے حالات پر تبادلہئ خیال کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے ساتھ فون پر گفتگو کی اور یوکرین کی صورتحال سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب مودی کو کَل امریکی صدر کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی تھی۔ وزیراعظم نے بھارت-امریکہ جامع عالمی کلیدی ساجھیداری کے تئیں صدر بائیڈن کے پختہ عزم کو سراہا...

August 27, 2024 9:51 AM

views 38

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور برازیل کے اُن کے ہم منصب مورو وِیرا آج نئی دلی میں بھارت- برازیل مشترکہ کمیشن کی نویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔

  وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور برازیل کے اُن کے ہم منصب Mauro Vieira آج نئی دلی میں بھارت- برازیل مشترکہ کمیشن کی نویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ برازیل کے وزیر خارجہ بھارت کے چار دن کے سرکاری دورے پر ہفتے کے روز نئی دلی پہنچے ہیں۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جناب Vieira کے دورے سے بھارت اور ب...

August 27, 2024 9:44 AM

views 38

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 25 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کردی ہے۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 25 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کردی ہے۔ انھوں نے کَل ضلعے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اور CRPF کے DIG کے سامنے خود سپردگی کی۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 29 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا  گیا تھا۔ اِن میں سے 3 ماؤنوازوں پر 8-8 لاکھ روپے، ایک پر 3 لاکھ روپے اور دیگر 2 پر ایک-ایک لاکھ روپے...

August 26, 2024 9:55 PM

views 33

بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز میں ڈیجیٹلائیزیشن اور مہارت کی فروغ سمیت شناخت شدہ چھ ستونوں پر تبادلہ خیال کیا تاکہ ابھرتے ہوئے شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھایا جاسکے

بھارت-سنگاپور دوسری وزارتی گول میز کانفرنس آج سنگاپور میں منعقد ہوئی۔ دونوں فریقوں نے ISMR کے تحت شناخت شدہ چھ ستونوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ اِن میں ڈیجیٹلائیزیشن، مہارت کی فروغ، پائیداری، صحت دیکھ بھال اور ادویہ نیز ایڈوانس مینوفیکچرنگ اور کنیکٹی ویٹی شامل ہیں۔ مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، ڈاکٹر ایس ج...

August 26, 2024 9:52 PM

views 38

ملک بھر میں تمام مندر کرشن جنم اشٹمی منانے کیلئے تیار ہیں۔ عقیدتمند پوجا اَرچنا کیلئے بڑی تعداد میں مندروں میں جمع ہو رہے ہیں

بھگوان کرشن کی پیدائش، جنم اشٹمی آج پورے ملک میں نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اترپردیش میں Braj کے پورے علاقے میں مندروں اور گھروں کو رنگارنگ جھانکیوں کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ شری کرشن کی پیدائش جنم اشٹمی، اترپردیش میں نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ دیر رات ریا...

August 26, 2024 9:51 PM

views 31

مرکز نے عوامی شکایات سے نمٹنے کیلئے جامع رہنما خطوط جاری کئے ہیں

مرکز نے عوامی شکایات سے نمٹنے کیلئے جامع رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ اس کا مقصد شکایتوں کے ازالہ کو وقت مدتی، قابل رسائی اور بامقصد بنانا ہے۔ پرسنل، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت نے کہا کہ عوامی شکایت کے موثر ازالہ کیلئے رہنما خطوط کا مقصد، شہریوں کو بااختیار بنانا، عمل کو معمول کے مطابق بنانا، وسیع ت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔