August 26, 2024 9:50 PM
40
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے زور دیا ہے کہ نئی بایو ای-3 پالیسی، بھارت کو آئندہ برسوں میں ایک عالمی لیڈر بنائے گی
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے زور دیا ہے کہ نئی بایو ای-3 پالیسی، بھارت کو آئندہ برسوں میں ایک عالمی لیڈر بنائے گی۔ نئی دلّی میں نئی بایو-اقتصادی پالیسی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ نئی بایو ای-3 پالیسی، آب وہوا کی تبدیلی اور غیر-قابل تجدید وسائل کو کم کرنے جیسے عا...