قومی

August 24, 2024 9:52 PM

views 51

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مارچ 2026 تک ملک سے نسلی مسئلے کا خاتمہ ہوجائے گا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ماؤنوازوں کے خلاف لڑائی، اپنے آخری مرحلے میں پہنچ رہی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ بائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف فیصلہ کن اور ٹھوس مہم چلائی جائے۔ چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے یقین دلایا کہ مارچ 2026 تک ملک سے نسلی مسئل...

August 24, 2024 9:50 PM

views 54

وزیر اعظم نریندر مودی، کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 113واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام تر نیٹ ورک، اے آئی آر نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ پر نشر ...

August 24, 2024 9:48 PM

views 34

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور متوسط صنعتیں بڑی صنعتوں کیلئے اہم سپلائی چین اور سیکڑوں افراد کو روزگار فراہم کرکے ملک کی تعمیر میں اہم تعاون کرتی ہیں

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور متوسط صنعتیں بڑی صنعتوں کیلئے اہم سپلائی چین اور سیکڑوں افراد کو روزگار فراہم کرکے ملک کی تعمیر میں اہم تعاون کرتی ہیں۔ نئی دلّی میں دسویں بھارت بین الاقوامی MSME اسٹارٹ اَپس ایکسپو اور سربراہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے ...

August 24, 2024 9:47 PM

views 41

برازیل کے وزیر خارجہ Mauro Veira، بھارت کے چار دن کے دورے پر کل نئی دلّی پہنچ رہے ہیں

برازیل کے وزیر خارجہ Mauro Veira، بھارت کے چار دن کے دورے پر کل نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور برازیل کے وزیر خارجہ، منگل کے روز بھارت- برازیل مشترکہ کمیشن کی 9 ویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے، چونکہ اِس سال جی-20 کی صدارت کی ذمہ داری برازیل ک...

August 24, 2024 9:45 PM

views 29

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے 29 اگست کو کھیلوں کا قومی دن منانے کیلئے ملک گیر سطح پر کھیلوں میں شمولیت پر زور دیا ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے 29 اگست کو کھیلوں کا قومی دن منانے کیلئے ملک گیر سطح پر کھیلوں میں شمولیت پر زور دیا ہے۔ جناب مانڈویا نے بھارت کو ایک صحتمند ملک بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کا ذکر کیا۔ وزیر موصوف نے وزیر اعظم کی ’فٹ انڈیا‘ تحریک کو آگے لے جانے کی...

August 24, 2024 9:42 PM

views 42

آج نئی دلّی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں آزادی سنگیت سمّلین کے حصے کے طور پر منعقدہ ایک تقریب میں معروف Sarod نواز استاد امجد علی خاں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

آج نئی دلّی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں آزادی سنگیت سمّلین کے حصے کے طور پر منعقدہ ایک تقریب میں معروف Sarod نواز استاد امجد علی خاں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اور آکاشوانی کی ڈائریکٹر جنرل Maushumi Chakarvarty نے دیگر شخصیات کے ساتھ اِس تقریب میں شرکت کی۔ آکاشوانی نے ا...

August 24, 2024 9:35 PM

views 35

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوسرے دور کے وزارتی گول میز مذاکرات، پیر کے روز سنگاپور میں ہوں گے۔

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوسرے دور کے وزارتی گول میز مذاکرات، پیر کے روز سنگاپور میں ہوں گے۔ اِس میں بھارت کی طرف سے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نیز ریلویز، IT اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو، حصہ لیں گے۔ اپنے اِس دورے میں ی...

August 24, 2024 9:33 PM

views 32

نیپال کے Tanahun ضلع میں ایک بس حادثے کے بھارتی متاثرین اور زندہ بچ جانے والے افراد کی واپسی کی نگرانی کیلئے مرکزی وزیر Raksha Khadse آج کٹھمنڈو پہنچے ہیں

نیپال کے Tanahun ضلع میں ایک بس حادثے کے بھارتی متاثرین اور زندہ بچ جانے والے افراد کی واپسی کی نگرانی کیلئے مرکزی وزیر Raksha Khadse آج کٹھمنڈو پہنچے ہیں۔ کَل یہاں ایک افسوسناک سڑک حادثے میں Pokhara سے کٹھمنڈو جارہی بھارتی سیاحوں کی ایک بس Marshyangdi دریا میں گر گئی تھی جس کے نتیجے میں 27 بھارتی ش...

August 24, 2024 3:33 PM

views 42

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ہی، بھارت ہمیشہ امن کا حامی رہا ہے۔ وہ دونوں ملکوں کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ہی، بھارت ہمیشہ امن کا حامی رہا ہے۔ وہ دونوں ملکوں کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی نے یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کے ساتھ Kyiv میں وفدوں کی سطح کی بات چیت کی۔ میٹنگ کے دوران وزیر اعظ...

August 24, 2024 3:32 PM

views 44

مرکزی وزیر رکشا کھڈسے کاٹھمانڈو پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ بس حادثے میں ہلاک ہوجانے والوں اور زندہ بچ جانے والوں کی واپسی کی نگرانی کا کام انجام دیں گی۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی مرکزی وزیر مملکت رکشا Khadse نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ نیپال کے ضلع Tanahun میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے متاثرین کو واپس لانے کے کام کی نگرانی کریں گی۔ کاٹھمانڈو میں بھارتی سفارت خانے کے مطابق، اس حادثے میں 27 بھارتی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک سوشل می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔