قومی

November 25, 2025 9:57 AM

views 41

وزیر اعظم نریندر مودی آج ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر پر بھگوا پرچم لہرائیں گے، جو مندر کی تعمیر مکمل ہونے کی علامت ہے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش میں ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر جائیں گے۔ وہ شری رام جنم بھومی مندر میں پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم Saptmandir بھی جائیں گے، جہاں مہارِشی وششٹھ، مہارِشی وِشومِتر، مہارِشی Agastya، مہارِشی والمیکی، دیوی Ahilya، نشاد راج Guha اور ماتا شبری ...

November 25, 2025 9:55 AM

views 36

وزیر اعظم ہریانہ کے کروکشیتر میں گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دِوس کے موقعے پر خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دِوس کی خصوصی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آج شام کروکشیتر جائیں گے۔ پروگرام کے دوران جناب مودی 350 ویں شہیدی دِوس کے موقع پر ایک خصوصی سکّہ اور یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کریں گے۔ مرکزی حکومت، گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دِوس کے احترام میں ایک سا...

November 25, 2025 9:53 AM

views 50

بھارت کے 56 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول 2025 میں آزمودہ کار اداکار دھرمیندر کے انتقال پر فلم سازوں، اداکاروں، پروڈیوسروں اور فیسٹول کے منتظمین کی جانب سے تعزیتی پیغامات مسلسل موصول ہورہے ہیں۔

بھارت کے 56 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول 2025 میں آزمودہ کار اداکار دھرمیندر کے انتقال پر فلم سازوں، اداکاروں، پروڈیوسروں اور فیسٹول کے منتظمین کی جانب سے تعزیتی پیغامات مسلسل موصول ہورہے ہیں۔ دھرمیندر کا کَل انتقال ہوگیا تھا۔  بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول  IFFI کا انعقاد کرنے والی انٹرٹینمنٹ سوس...

November 25, 2025 9:51 AM

views 24

اتھیوپیا میں آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بھارت پہنچنے کے تناظر میں DGCA نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ آتش فشاں کی راکھ سے متاثرہ علاقوں سے گریز کریں۔

اتھیوپیا میں آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بھارت پہنچنے کے تناظر میں DGCA نے ایئر لائنز اور ہوائی اڈّوں کیلئے ایک ایڈائزری جاری کی ہے، جو آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے ممکنہ رکاوٹ سے نمٹنے کے بارے میں ہے۔ DGCA نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ آتش فشاں کی راکھ سے متاثرہ علاقوں سے گریز کریں۔ اتھیوپیا میں، ...

November 25, 2025 9:49 AM

views 30

بھارت اور افغانستان نے ٹیکسٹائل کے شعبے میں اشتراک بڑھانے کی خاطر بات چیت کی ہے۔

بھارت اور افغانستان نے ٹیکسٹائل کے شعبے میں اشتراک کو مستحکم کرنے کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ ٹیکسٹائلز کی وزارت نے بتایا ہے کہ افغانستان کے اقتصادی تعلقات محکمے کے ڈائریکٹر جنرل شفیع اللہ اعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے نئی دلّی میں ٹیکسٹائلز وزارت کے تجارتی صلاح کار Bipin Menon سے ملاقات...

November 25, 2025 9:48 AM

views 36

ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح اسٹیشنری سامان پر ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کے ذریعہ تعلیم کے شعبے کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔

نریندر مودی حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی   22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا، جس سے ملک کے سبھی شہریوں کو فائدہ پہنچ رہاہے۔ ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح اسٹیشنری سامان پر ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی ...

November 25, 2025 9:47 AM

views 38

محنت سے متعلق ضابطوں میں نئی اصلاحات کے بارے میں  اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایئرانڈیا ایئر کرافٹ انجینئرایسوسی ایشن، دلّی کے جنرل سکریٹری ایس این بھٹ نے ملک میں چار لیبر ضابطوں کے نفاذ کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے قابل تعریف اقدام قرار دیا ہے۔

محنت سے متعلق ضابطوں میں نئی اصلاحات کے بارے میں  اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایئرانڈیا ایئر کرافٹ انجینئرایسوسی ایشن، دلّی کے جنرل سکریٹری ایس این بھٹ نے ملک میں چار لیبر ضابطوں کے نفاذ کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے قابل تعریف اقدام قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محنت سے متعلق نئے ضابطوں کے تحت وزیراعظم ن...

November 25, 2025 9:41 AM

views 35

حکومت نے کہا ہے کہ اس مہینے کی 21 تاریخ تک  306 لاکھ ہیکٹیئرس سے زیادہ رقبے میں ربیع کی فصلوں کی بوائی کی گئی ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ اس مہینے کی 21 تاریخ تک  306 لاکھ ہیکٹیئرس سے زیادہ رقبے میں ربیع کی فصلوں کی بوائی کی گئی ہے۔ زراعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 73 لاکھ 36 ہزار ہیکٹیئر سے زیادہ رقبے میں دالوں کی بوائی کی گئی ہے، جبکہ پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران 68 لاکھ 15 ہزار ہیکٹیئر رقبے میں دالوں کی ...

November 24, 2025 9:39 PM

views 56

بھارتی سنیما کے He man دھرمیندر کا انتقال ہوگیا ہے

ہندوستانی سینما کے انتہائی پسند کئے جانے والے شہرۂ آفاق سرکردہ اداکار دھرمیندر کا آج صبح نواسی سال کی عمر میں ممبئی میں اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔ معروف اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ، صحت سے متعلق بعض پیچیدگیوں سے نبردآزما تھے اور اُنھیں اِس ماہ کے آغاز میں بریچ کینڈی ہاسپٹل میں داخل کیا...

November 24, 2025 9:38 PM

views 43

صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے اُنھیں خراجِ عقیدت پیش کرنے میں قوم کی قیادت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکردہ اداکار اور پدم بھوشن ایوارڈ سے سرفراز دھرمیندر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا کے اِس عظیم اداکار کا انتقال بھارتی سینما کا بڑا نقصان ہے۔ وزی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔