November 26, 2025 9:28 AM
26
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ یوروپی یونین EU کو، سمندری خوراک کی برآمد میں پچھلے 3 مہینے کے دوران خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ یوروپی یونین EU کو، سمندری خوراک کی برآمد میں پچھلے 3 مہینے کے دوران خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ کَل تجارتی بورڈ کی ایک میٹنگ کی صدارت کے بعد جناب گوئل نے نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اِس سال ستمبر میں، 102 سمندری اداروں کو EU کی طرف ...