November 26, 2025 10:59 PM
30
صدرِ جمہوریہ نے سپریم کورٹ کے زیرِ اہتمام یومِ آئین کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا آئین ملک کا قومی وقار ہے اور اس کی دفعات پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں سپریم کورٹ کے زیرِ اہتمام یومِ آئین کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا آئین ملک کا قومی وقار ہے اور اس کی دفعات پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔ نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں یومِ آئین کی تقریبات کے دوران Coffee Table Book کا اجرا...