November 25, 2025 9:39 PM
29
ملک کَل یومِ آئین منائے گا
ملک کل سمویدھان دِوس منائے گا۔ اس سال کی تقریبات کا موضوع ہے، ’’ ہمارا سمویدھان - ہمارا سوابھیمان‘‘۔ مرکزی تقریب نئی دلّی میں سمویدھان سَدن کے مرکزی ہال میں منعقد ہوگی۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، وزیرِ اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزراء اور ارکانِ پارل...