November 24, 2025 9:37 PM
28
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت امن کو ترجیح دیتا ہے لیکن ضرورت پڑنے پر وہ مضبوطی کے ساتھ کارروائی کرسکتا ہے
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ بھگود گیتا کا پیغام بھارت کی سرحدوں کے پار پہنچ چکا ہے اور یہ انسانیت کیلئے ایک آفاقی رہنما کے طور پر کام کرتا ہے۔ کروکشیتر میں بین الاقوامی گیتا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اِس صحیفے نے کئی نسلوں کی زندگی کو صورت عطا کی ہے اور یہ اب بھی نوجوانو...