July 10, 2024 2:49 PM
42
سات ریاستوں کی تیرہ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی چناؤ میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے
سات ریاستوں، مغربی بنگال، پنجاب، بہار، تمل ناڈو، مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش کی 13 سیٹوں پر ضمنی چناؤ کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی۔ اسمبلی کے ضمنی چناؤ کے نتائج کا اعلان اس ماہ کی 13 تاریخ کو کیا جائے گا۔ تمل ناڈو میں Vikravandi اسمبلی حلقے میں آج تیز رفتاری سے ووٹنگ ...