قومی

July 9, 2024 9:31 PM

views 49

روسی صدر ولادیمیر پتن نے یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوششیں کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارت- روس تعلقات، آئندہ برسوں میں مزید مستحکم ہوں گے۔آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران انھوں نے کہا کہ تقریباً 10 سال میں اُن کی ملاقات، 10 بار ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اِس سے تعلقات کی گہرائی کی عکاسی ہوتی ہے۔ جناب مودی نے کہ...

July 9, 2024 9:29 PM

views 51

وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، “The Order of St Andrew the Apostle” سے نوازا گیا

وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کے سب سے زیادہ باوقار سویلین اعزاز Order of St. Andrew the Apostle سے نوازا گیا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جناب مودی کو یہ ایوارڈ پیش کیا۔ ایوارڈ کے تحت روس اور بھارت کے درمیان اہم دفاعی شراکت داری اور دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ میں وزیر اعظم مودی ...

July 9, 2024 9:26 PM

views 58

مرکز نے خالصتان حامی ذیلی گروپ “Sikhs For Justice” پر پابندی میں مزید پانچ سال کیلئے توسیع کردی ہے

مرکز نے، خالصتان حامی ذیلی گروپ ’Sikhs For Jutice‘ پر عائد بندش میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے۔ یہ قدم غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کے تحت اٹھایا گیا ہے۔ ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تنظیم ایسی سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے، جو ملک کے اتحاد اور سلامتی کیلئے نقصان دہ ہی...

July 9, 2024 2:40 PM

views 52

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تیسری مدتِ کار میں حکومت کا مقصد بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تیسری مدتِ کار میں حکومت کا مقصد بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانا ہے۔ روس کے ماسکو میں بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج بھارت جو بھی ہدف مقرر کرتا ہے اُسے کامیابی سے حاصل کرلیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسری مدتِ کار کیلئے اُن کی حکومت کی تش...

July 9, 2024 2:38 PM

views 55

وزیر اعظم مودی آج سہ پہر روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم مودی اور صدر پوتن، دفاع، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات، توانائی کے شعبے میں تعاون، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے سمیت ب...

July 9, 2024 9:53 AM

views 64

وزیراعظم مودی، روس کے صدر وتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ اِس سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی اور صدر پوتن دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں سمیت وسیع تر دوطرفہ معام...

July 9, 2024 9:50 AM

views 35

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ چار دنوں میں ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور مشرقی حصوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD  نے وسطی، شمال مشرقی اور مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے چار روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، بہار، اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں اِس مہینے کی 12 تاریخ تک اِس طرح کے حالات رہیں گے۔ اس دوران گنگا کے علاقے...

July 9, 2024 9:40 AM

views 48

اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے منی پور میں تشدد سے متاثر کنبوں سے امدادی کیمپوں میں ملاقات کی

اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے منی پور میں تشدد سے متاثر کنبوں سے امدادی کیمپوں میں ملاقات کی ہے۔ کَل امپھال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے تشدد ترک کرنے اور امن کے ساتھ مل کر رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ منی پور کا اُن کا دورہ سیاسی اغراض پر مبنی نہیں ہے بلکہ انہوں نے متاثرہ کنبو...

July 8, 2024 9:23 PM

views 51

وزیر اعظم ، 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے ماسکو پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر آج شام ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے اعزاز میں ، انہیں ماسکو ہوائی اڈے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال روس کے اوّل نائب وزیر اعظم Denis Manturov نے کیا۔ کل بھارت اور روس کے درمیان 22 ویں سالانہ سربراہ کانفرنس ک...

July 8, 2024 9:21 PM

views 55

سپریم کورٹ نے مرکز اور NTA کو NEET-UG پیپر لیک معاملے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے

سپریم کورٹ نے مرکز اور امتحانات کے انعقاد کی قومی ایجنسی NTA سے کہا ہے کہ وہ NEET انڈرگریجویٹ سوالیہ پرچہ افشاء معاملے میں بدھ کے روز تک عدالت میں رپورٹ داخل کریں۔ وہیں سپریم کورٹ نے CBI کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ اِس کیس میں اَب تک ہوئی جانچ کی صورتحال پر مبنی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کرے۔ چیف جسٹس DY...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔