July 11, 2024 9:24 PM
53
مرکز اور ریاستوں کو چاہئے کہ وہ زیادہ آبادی والے ضلعوں اور بلاکوں میں خاندانی منصوبہ بندی کی اسکیموں پر مناسب عمل آوری کو یقینی بنانے کی غرض سے مل کر کام کریں: جے پی نڈّا
مرکزی وزیر صحت جگت پرکاش نڈّا نے آج آبادی کے عالمی دن کے موقع پر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ خاندانی منصوبہ بندی اور آبادی پر کنٹرول جیسے معاملات پر نئی دلّی میں ایک ورچوئل میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس پروگرام کا موضوع تھا ”ماں اور بچے کی بہتر صحت کیلئے حاملہ ہونے کا صحتمند وقت اور مقام“...