August 19, 2024 2:48 PM
47
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نئی دلی میں نیپال کی اپنی ہم منصب آرزو رانا دیوبا کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نئی دلی میں نیپال کی اپنی ہم منصب آرزو رانا دیوبا کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ ڈاکٹر دیوبا بھارت کے پانچ دن کے دورے پر کل نئی دلی پہنچی ہیں۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کا یہ دورہ بھارت اور نیپال کے درمیان باقاعدگی سے اعلیٰ سطح پر رابطوں کی روایت کے ع...