August 20, 2024 3:16 PM
44
سپریم کورٹ نے کولکاتہ میں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل معاملے کی سماعت کی اور طبی پیشہ ور افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ایک قومی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔
سپریم کورٹ نے طبی پیشہ ور افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک قومی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کولکاتہ کے ایک اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے قومی ٹاسک فورس کو تین ہفتوں کے اندر اپنی عبوری رپورٹ، جبکہ دو ماہ کے...