August 18, 2024 4:39 PM
32
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو ایک خط لکھ کر طبی عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے کی گذارش کی ہے۔
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر حفظان صحت کے عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے میں اُن کی مداخلت چاہی ہے۔ IMA نے کہا ہے کہ سبھی اسپتالوں کی سیکورٹی پروٹوکول ہوائی اڈوں کی طرح ہونا چاہئے۔اس نے یہ بھی...