September 10, 2024 2:56 PM
31
بھارت کے دفاع کے سکریٹری کل فلپائن کی راجدھانی میں بھارت-فلپائن مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی کی پانچویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
بھارت کے دفاعی سکریٹری Giridhar Aramane کل فلپائن کی راجدھانی Manila میں بھارت-فلپائن مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی کی پانچویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ فلپائن کی قومی دفاع کی وزارت میں سینئر Under سکریٹری Irineo Cruz Espino اِس میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق جناب Aramane دونوں ...