قومی

September 10, 2024 9:56 PM

views 53

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی مسائل کیلئے مقامی طریقہئ کار ڈھونڈنے پر زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی مسائل کیلئے مقامی طریقہئ کار ڈھونڈنے پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم نے آج نئی دلّی میں ’انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن‘ کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی، جس کی تشکیل حال ہی میں کی گئی ہے۔میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نے اُن رکاوٹوں کی نشاندہی کرنے کو کہا، جو تحقیق کے ایکو...

September 10, 2024 9:55 PM

views 42

وزیر داخلہ امت شاہ نے، سائبر سیکیورٹی کو یہ کہتے ہوئے قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ قرار دیا ہے کہ مرکز نے اگلے پانچ سال میں 5 ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ ہے تاکہ سائبر جرائم سے نمٹا جاسکے۔ ا

وزیر داخلہ امت شاہ نے، سائبر سیکیورٹی کو یہ کہتے ہوئے قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ قرار دیا ہے کہ مرکز نے اگلے پانچ سال میں 5 ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ ہے تاکہ سائبر جرائم سے نمٹا جاسکے۔ انھوں نے یہ بات، آج نئی دلّی میں، سائبر جرائم سے متعلق تال میل کے بھارتی مرکز I4C کی پہلے یوم تا...

September 10, 2024 9:54 PM

views 37

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان تعلقات کو ”مالک کیلئے فخر اور پڑوسی کیلئے رشک“ کہا جاسکتا ہے

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان تعلقات کو ”مالک کیلئے فخر اور پڑوسی کیلئے رشک“ کہا جاسکتا ہے۔ وہ UAE-بھارت تجارتی فورم سے خطاب کر رہے تھے، جو آج ممبئی میں شروع ہوئی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، متحدہ عرب امارات کو، بھارت کی ...

September 10, 2024 9:53 PM

views 39

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے اور امید ہے کہ یہ فروخت 2030 تک سالانہ ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے اور امید ہے کہ یہ فروخت 2030 تک سالانہ ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ نئی دلّی میں آج بھارتی آٹو موبیل مینوفیکچررس کی سوسائٹی کے 64 وِیں کانفرنس SIAM سے خطاب کرتے ہوئے جناب ...

September 10, 2024 9:47 PM

views 24

ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ، کَل نئی دلّی میں ایک تقریب میں پردھان منتری متسیہ کسان سمردھی سَہ یوجنا کا آغاز کریں گے

ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ، کَل نئی دلّی میں ایک تقریب میں پردھان منتری متسیہ کسان سمردھی سَہ یوجنا کا آغاز کریں گے۔ جناب سنگھ ماہی گیری کے شعبے میں پیداوار اور پروسیسنگ کلسٹروں سے متعلق معیاری آپریٹنگ پروسیزر کا بھی اجراء کریں گے۔ اِس تقریب میں مالی سال 2024-25 کے...

September 10, 2024 4:35 PM

views 40

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دِلی میں نوتشکیل شدہ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دِلی میں نو تشکیل شدہ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن ANRF کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان اور سینئر افسران موجود ہیں۔ ANRF قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی سفارش پر قائم کیا گیا تھا۔ اِس کا مقصد ملک کی یونیورسٹیوں، کالجوں، تحقیق...

September 10, 2024 4:02 PM

views 38

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے اگلے پانچ سال میں پانچ ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سائبر سکیورٹی کو ملک کی سکیورٹی کیلئے ایک اہم حصہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے اگلے پانچ سال میں پانچ ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں بھارتی سائبر کرائم تال میل مرکز I4C کے پہلے یوم تاسیس کی...

September 10, 2024 3:49 PM

views 32

بھارت نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں سیاسی اختلاف اقوامِ متحدہ کی قیام امن کی کارروائیوں کو متاثر کررہا ہے۔

بھارت نے اقوامِ متحدہ میں مستقل رکنیت کے معاملے کو مزید نمائندگی کرنے والا بنانے کیلئے کہا ہے، خاص طور سے افریقہ کی شراکت داری پر زور دیا ہے۔ بھارت نے اس بات کو اجاگر کیا کہ سلامتی کونسل میں سیاسی اختلافات کی وجہ سے امن کی بحالی کیلئے کئے جانے والے اقدامات اثر انداز ہوتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ میں بھارت ...

September 10, 2024 3:43 PM

views 45

ایمس نے آج نئی دلّی میں ڈیڈیکیٹڈ ٹوباکو سیسیشن کلینک کا افتتاح کیا۔

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز - AIIMS نے آج نئی دلّی میں Dedicated Tobacco Cessation Clinic (TCC)  کا افتتاح کیا۔ TCC نیشنل ڈرگ Dependence ٹریٹمنٹ سینٹر (NDDTC) اور Institute's Department of Pulmonary, Critical & Sleep Medicine کی ایک مشترکہ کوشش ہے۔ اس پہل کا بنیادی مقصد تمباکو نوشی میں ...

September 10, 2024 3:01 PM

views 25

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مشرقی مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج مشرقی مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ مغربی مدھیہ پردیش، ودربھ، اوڈیشہ اور مشرقی اترپردیش میں آج شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اِس دوران موسمیات کے محکمے نے جھارکھنڈ، مغربی بنگال کے گنگا کی ترائی والے علاقے، ہمالیائی مغربی بن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔