September 9, 2024 9:32 AM
37
وزیرخارجہ ایس جے شنکر آج ریاض میں بھارت-خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ریاض میں بھارت خلیجی تعاون کونسلGCC وزراءِ خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اِس تاریخی میٹنگ کا مقصد بھارت اور خلیجی ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوطی دینا ہے۔ GCC وزراءِ خارجہ کی افتتاحی میٹنگ میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف سیکٹروں میں تعاون کو وسعت دین...