December 16, 2025 9:31 AM
28
قومی راجدھانی دلّی میں آج کہر کی دبیز چادر چھائی ہوئی ہے، جس سے فضائی اور ٹرین خدمات میں رخنہ پڑا ہے
قومی راجدھانی دلّی میں آج کہر کی دبیز چادر چھائی ہوئی ہے، جس سے فضائی اور ٹرین خدمات میں رخنہ پڑا ہے۔ دلّی کے رہائشوں کو آج صبح سویرے سے کہر کے ساتھ ساتھ سرد لہر کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دلّی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کہر کی وجہ سے کئی پروازوں پر تاخیر ہوئی ہے۔ مسافروں سے درخواست...