December 14, 2025 9:47 PM
24
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں راجہ Prumbidugu Mutharaiyar دوئم Suvaran Maran کے احترام میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں راجہ Prumbidugu Mutharaiyar دوئم Suvaran Maran کے احترام میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے تمل ثقافت اور زبان کے مسلسل فروغ کی کوششوں کیلئے حکومت کی ستائش کی۔ انہوں نے کاشی تمل سنگمم سمیت کئی اقدامات کا ذکر کیا ...