December 16, 2025 10:13 AM
32
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت، تین اعشاریہ دو فیصد کی عالمی شرح نمو کے برعکس 8 اعشاریہ دو فیصد کی شرح نمو کے ساتھ ترقی کرنے والی معیشت ہے۔
مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت، تین اعشاریہ دو فیصد کی عالمی شرح نمو کے برعکس 8 اعشاریہ دو فیصد کی شرح نمو کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے دنیا کی سب سے تیزی بڑھنے والی بڑی معیشت بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر عالمی ادارہ موجودہ مالی سال میں بھارت کے اقتصادی منظر نامے میں اضافے کے رجحان کی جانب ...