January 17, 2026 9:45 PM
29
اقلیتوں کے امور سے متعلق وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے
اقلیتوں کے امور سے متعلق وزارت نے عازمینِ حج کو اپنی بُکنگ اور دیگر دستاویزات مکمل کرنے کیلئے اِس مہینے کی 25 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ وزارت نے یہ واضح کردیا ہے کہ اس کے بعد مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔ اقلیتوں کے امور سے متعلق وزارت نے عازمین حج کو یہ مشورہ بھی دیا ہے کہ وہ اپنے درست پاسپورٹ، حج گروپ ...