January 18, 2026 9:53 PM
30
دفاع کے مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت کا بنیادی مقصد دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود کفالت حاصل کرنا ہے
دفاع کے مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت کا بنیادی مقصد دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود کفالت حاصل کرنا ہے۔ وہ ناگپور میں Kondhali روڈ کے Shiva-Savanga علاقے میں سولر انڈسٹریز کے ذریعے قائم کردہ Medium Calibre گولہ بارود تیار کرنے والے ادارے میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ اِس موقع ...