قومی

January 17, 2026 3:27 PM

views 55

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب اور ہریانہ میں اگلے تین سے چار دن کے دوران بہت ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب اور ہریانہ میں اگلے تین سے چار دن کے دوران بہت ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ خصوصی طور پر آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے، IMD کے سینئر سائنس داں ڈاکٹر آر کے جینامنی نے کہا کہ اس مہینے کے آخر میں شمال مشرقی بھارت میں بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ ڈاکٹر جینا منی نے کہا کہ ...

January 17, 2026 3:20 PM

views 27

راشٹرپتی بھون Circuit One عام لوگوں کیلئے اِس مہینے کی 21 سے 29 تاریخ تک بند رہے گا۔

راشٹرپتی بھون Circuit One عام لوگوں کیلئے اِس مہینے کی 21 سے 29 تاریخ تک بند رہے گا۔ راشٹرپتی بھون کے سکریٹریٹ کے مطابق آئندہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ اور Beating Retreat کی تقریب کے مدنظر اِسے عام لوگوں کیلئے بند کیا جارہا ہے۔x

January 17, 2026 10:40 AM

views 26

مرکزی حکومت نے سال 2024-25 کے دوران، کسانوں کیلئے کیمیاوی کھادوں کی ریکارڈ دستیابی کو یقینی بنایا ہے، تاکہ زراعت سے متعلق ضرورتوں کو بروقت پورا کیا جاسکے

مرکزی حکومت نے سال 2024-25 کے دوران، کسانوں کیلئے کیمیاوی کھادوں کی ریکارڈ دستیابی کو یقینی بنایا ہے، تاکہ زراعت سے متعلق ضرورتوں کو بروقت پورا کیا جاسکے۔ کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت نے بتایا کہ کیمیاوی کھادوں کی تقریباً 152 کروڑ 50 لاکھ بوریوں کی، قومی ضرورت کے ایک اندازے کے مطابق، حک...

January 17, 2026 10:34 AM

views 27

بھارتی محکمہ موسمیات  نے آج اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بہت گہرا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بہت گہرا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔IMD نے ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، بہار، مغربی بنگال، آسام، سکم اور میگھالیہ میں گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ IMD کے مطابق چھتیس گڑھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں شدید سردی پڑ سکتی ہے۔x

January 17, 2026 10:31 AM

views 24

جمہوری ادارے تبھی مضبوط رہ سکتے ہیں اور اُن کی افادیت برقرار رہ سکتی ہے کہ جب اُن کا طرزِ عمل شفاف اور شمولیاتی ہو اور وہ لوگوں کے تئیں جوابدہ ہوں: اوم برلا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ جمہوری ادارے تبھی مضبوط رہ سکتے ہیں اور اُن کی افادیت برقرار رہ سکتی ہے کہ جب اُن کا طرزِ عمل شفاف اور شمولیاتی ہو اور وہ لوگوں کے تئیں جوابدہ ہوں۔ جناب برلا کَل کومن ویلتھ کے اسپیکرز اور پریزائڈنگ افسران کی سہ روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ کانفرنس کَل جمہ...

January 17, 2026 10:29 AM

views 23

سوچی سمجھی پالیسی اور مالی تعاون پر مبنی بھارت کا ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپ نظام میں وسعت پیدا ہو رہی ہے: اشونی ویشنو

الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی پالیسی اور مالی تعاون پر مبنی بھارت کا ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپ نظام میں وسعت پیدا ہو رہی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے بتایا کہ آج بھارت کے  80 فیصد اسٹارٹ اپ اے آئی پر مبنی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انڈیا سی...

January 17, 2026 10:28 AM

views 26

سپریم کورٹ نے، کلکتہ ہائی کورٹ کے اُس حکم پر روک لگا دی ہے، جس میں آزمودہ کار لیڈر مُکل رائے کو، مغربی بنگال کے MLA کے طور پر نااہل قرار دیا گیا تھا

سپریم کورٹ نے، کلکتہ ہائی کورٹ کے اُس حکم پر روک لگا دی ہے، جس میں آزمودہ کار لیڈر مُکل رائے کو، مغربی بنگال کے MLA کے طور پر نااہل قرار دیا گیا تھا۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے اُنہیں BJP کو چھوڑ کر برسراقتدار ترنمول کانگریس میں شامل ہونے پر، نااہل قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹسJoymalya Bagchi پ...

January 17, 2026 10:19 AM

views 24

دلی میں ہوا کی خراب ہوتی ہوئی کوالٹی کے تناظر میں ہوا کے معیار کے بندوبست کے مشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں فوری طور سے GRAP مرحلہ تین نافذ کر دیا ہے

دلی میں ہوا کی خراب ہوتی ہوئی کوالٹی کے تناظر میں ہوا کے معیار کے بندوبست کے مشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں فوری طور سے GRAP مرحلہ تین نافذ کر دیا ہے۔ کل شام ہوا کی کوالٹی کا انڈیکس 354 ریکارڈ ہونے کے بعد یہ اقدام کیا گیا۔ متعلقہ بندشوں کے تحت سبھی تعمیراتی کاموں اور انہدامی کاروایتوں پر پابندی ل...

January 17, 2026 10:12 AM

views 26

کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی

اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی۔ کل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہا کہ اِن تقریبات کے ذریعے قومی گیت اور آتم نربھر بھارت ک...

January 17, 2026 9:57 AM

views 46

وزیراعظم نریندر مودی، آج مغربی بنگال میں ہاؤڑہ اور گواہاٹی کے درمیان، مالدہ ضلعے سے، ملک کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، مالدہ ٹاؤن ریلوے اسٹیشن پر، ہاؤڑہ اور گواہاٹی کامَکھّیا کے درمیان، بھارت کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ یہ ٹرین پوری طرح ایئرکنڈیشنڈ ہے اور مسافر اِس میں کفایتی شرحوں پر ہوائی جہاز جیسا سفر کرسکیں گے۔ اِس ٹرین کی وجہ سے لمبی دوری کا سفر تیز تر، مح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔