February 25, 2025 2:44 PM

views 38

آج راولپنڈی میں ICC چمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ آسٹریلیا کا سامنا کرے گی

مردوں کی ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات راولپنڈی میں گروپ- اے کے میچ میں نیوزیلینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ اس جیت سے نیوزیلینڈ، بھارت کے ساتھ گروپ-اے میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب نیوزیلینڈ اور بھارت کے گروپ-اے میں دو کامیابیوں کے ساتھ چار-چار پوائنٹس ہیں۔ بنگلہ دیش اور موجودہ چم...

February 25, 2025 10:44 AM

views 24

آج صبح گوہاٹی میں سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق اجلاس ایڈوانٹج آسام دوئم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح گوہاٹی میں Advantage Assam 2.0 سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ دو روزہ سربراہ کانفرنس میں ایک افتتاحی اجلاس،  7 وزارتی اجلاس اور 14 موضوعاتی اجلاس شامل ہیں، جن میں 240 نمائشیں پیش کئے جانے کے ساتھ آسام کے درخشاں MSMEs...

February 25, 2025 10:43 AM

views 37

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، آج بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ریاستوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گی، جو آج سے شروع ہو رہاہے۔ صدرِ جمہوریہ بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کا دورہ کریں گی، جو پہلی مارچ کو ختم ہوگا۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ آج پٹنہ میں پٹنہ میڈیکل کالج اور اسپتال PMCH کے صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گی۔ یہ تقریب پٹنہ می...

February 25, 2025 10:42 AM

views 19

مہا شیوراتری کے موقع پر کَل پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں امرت اسنان کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔

پریاگ راج میں تاریخی مہاکنبھ، مہاشیوراتری کے پوتر موقع پر کَل باقاعدہ طور پر اختتام پذیر ہوجائے گا۔ انتظامیہ نے اس موقع کو روحانیت سر سرشار اور شاندار بنانے کیلئے مناسب انتظامات کئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ عقیدت مندوں کی تحفظ اور آسانی کیلئے مختلف اقدامات کئے جارہے ہیں۔ پریاگ راج کے ض...

February 25, 2025 10:40 AM

views 28

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں منعقد 2 روزہ عالمی سرمایہ کاری اجلاس آج اختتام پذیر ہوگا۔

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں منعقد 2 روزہ عالمی سرمایہ کاری اجلاس آج اختتام پذیر ہوگا۔مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ اختتامی تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر اور مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر مو...

February 25, 2025 10:38 AM

views 35

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ میں ہمیشہ سرگرم رول ادا کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ میں ہمیشہ سرگرم رول ادا کیا ہے۔ جنیوا میں United Nations Human Rights Council (UNHRC) کے 58ویں اجلاس سے ورچوئلی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ صلاحیت سازی اور انسانی وسائل کو مستحکم کرنے نیز بنیادی ڈھانچے پ...

February 25, 2025 10:37 AM

views 25

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے، نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر بہت سی پابندیاں نافذ

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے، نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر بہت سی پابندیاں نافذ کرنے کے کچھ دن بعد فی کھاتے دار کو 27 فروی 2025 سے 25 ہزار روپے تک کی جمع رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ اپنی پریس ریلیز میں RBI نے کہا کہ اس چھوٹ سے 50 فیصد سے زیادہ مجموعی کھاتے داروں کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ اپنی باقی...

February 25, 2025 10:35 AM

views 23

شیوراج سنگھ چوہان آج نوئیڈہ ہاٹ میں Saras Aajeevika  میلے کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے۔

دیہی ترقیاتی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج اترپردیش کے نوئیڈہ ہاٹ میں Saras Aajeevika  میلے کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے۔ اِس میلے کا مقصد دستکاروں اور کاریگروں کو اُن کی روزی روٹی اور شمولیت والی ترقی میں مدد کرنا ہے۔ دیہی ترقیات کی وزارت کے ذریعے دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت کے قومی...

February 25, 2025 10:33 AM

views 21

دویندر فڑنویس نے اعلان کیا کہ ریاستی سرکار نوی ممبئی میں 300 ایکڑ کا ایک اختراعی شہر قائم کرے گی

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار نوی ممبئی میں 300 ایکڑ کا ایک اختراعی شہر قائم کرے گی، تاکہ ریاست کی معاشی ترقی میں مدد مل سکے۔ ممبئی میں Nasscom کی ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب فڑنویس نے کہا کہ ٹاٹا سنس کے چیئرمین این چندرا سیکھرن نے ایک خط تحریر کیا ہ...

February 25, 2025 10:32 AM

views 32

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے کل ٹیلی فون پر گفتگو کی

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے کل ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان جامع شراکت داری اور کلیدی تعاون کو مزید فروغ دینے اور انہیں مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس کے صدر کی طرف سے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں لیڈروں نے معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ...