February 25, 2025 9:21 PM
22
ملازمین کی پرووڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے گذشتہ سال دسمبر کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ سے زیادہ اراکین کا اضافہ کیا
ملازمین کی پرووڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے گذشتہ سال دسمبر کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ سے زیادہ اراکین کا اضافہ کیا۔ یہ نومبر 2024 میں اضافہ کئے گئے اراکین کے مقابلے میں 9 اعشاریہ چھ نو فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ لیبر اور روزگار کی وزارت کے مطابق EPFO نے دسمبر 2024 میں تقریباً آٹھ لاکھ 47 ہزار نئے ...