February 26, 2025 9:31 AM

views 34

یوکرین اور امریکہ نے ایک وسیع اقتصادی معاہدے سے متعلق فریم ورک سے اتفاق کیا ہے۔

یوکرین اور امریکہ نے ایک وسیع اقتصادی معاہدے سے متعلق فریم ورک سے اتفاق کیا ہے۔ اِس میں زمین سے، نایاب قسم کی معدنیات نکالا جانا بھی شامل ہے۔ یوکرین کے افسران نے، شناخت ظاہر نہ کیے جانے کی شرط پر بتایا کہ یوکرین کو امید ہے کہ اِس معاہدے سے، امریکہ کی طرف سے لگاتار فوجی مدد جاری رکھنے کو یقینی بنانے ...

February 26, 2025 9:31 AM

views 35

اسرائیل اور حماس نے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے، یرغمالوں کی لاشیں جاری کرنے سے متعلق ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔

اسرائیل اور حماس نے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے، یرغمالوں کی لاشیں جاری کرنے سے متعلق ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ فلسطین نے دہشت گرد گروپ حماس نے کَل دیر گئے اعلان کیا ہے کہ ایک سرکردہ عہدیدار خلیل ال حیّا کی قیادت میں ایک وفد کے، قاہرہ کے دورے میں، اِس سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اِس ق...

February 26, 2025 9:30 AM

views 42

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، آج پاکستان کے لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ بی کا ایک اہم مقابلہ ہوگا۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، آج پاکستان کے لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ بی کا ایک اہم مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دونوں ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے، کیونکہ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ ا...

February 25, 2025 9:32 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عالمی غیر یقینی کے درمیان ماہرین، بھارت کی تیز رفتار ترقی کے تئیں پُراعتماد ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ عالمی پیمانے پر غیریقینی کی صورتحال کے ماحول میں، دنیا بھر کے ماہرین بھارت کے تیزی کے ساتھ ترقی کرنے کے بارے میں پر یقین ہیں۔ آج تیسرے پہر گواہاٹی میں ایڈوانٹیج آسام 2.0 سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے کی سربراہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی...

February 25, 2025 9:30 PM

views 25

داخلی امور اور امداد باہمی محکمے کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقی کے منتر کے ساتھ وراثت کے تحفظ کو مربوط کرکے مدھیہ پردیش حکومت، ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کیے ہوئے ہے۔

داخلی امور اور امداد باہمی محکمے کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقی کے منتر کے ساتھ وراثت کے تحفظ کو مربوط کرکے مدھیہ پردیش حکومت، ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کیے ہوئے ہے۔ جناب شاہ، آج بھوپال میں عالمی سرمایہ کاروں کی آٹھویں سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھ...

February 25, 2025 9:29 PM

views 28

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے، GainBitcoin کرپٹو کرنسی گھپلے کے سلسلے میں ملک بھر میں 60 سے زیادہ مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں کیں

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے، GainBitcoin کرپٹو کرنسی گھپلے کے سلسلے میں ملک بھر میں 60 سے زیادہ مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ تلاشی کی یہ مربوط کارروائیاں دلّی NCR، پُنے، چنڈی گڑھ، ناندیڑ، کولہا پور اور بینگلورو سمیت بڑے شہروں میں کی جارہی ہیں، جن میں کلیدی ملزمان سے تعلق رکھنے والے مقامات کی ت...

February 25, 2025 9:28 PM

views 20

آتشی سمیت عام آدمی پارٹی کے 21 ارکانِ اسمبلی کو دلّی اسمبلی کے جاری اجلاس کی تین نشستوں کیلئے معطل کر دیا گیا ہے

آتشی، گوپال رائے، عمران حسین اور وشیش روی سمیت عام آدمی پارٹی کے 21 ایم ایل ایز کو، دلّی اسمبلی کے جاری اجلاس کے تین نشستوں کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔ انھیں آج اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ کے خطاب کے دوران ان کے غیرمناسب برتاؤ کی وجہ سے معطل کیا گیا۔ اس سلسلے میں دلّی کے وزیر پرویش صاحب ...

February 25, 2025 9:26 PM

views 22

کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سَجّن کمار کو 1984 کے سکھ مخالف فساد سے متعلق معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

دلّی کی ایک عدالت نے آج کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ Sajjan کمار کو، 1984 کے سکھ مخالف دنگوں سے تعلق رکھنے والے قتل کے ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ خصوصی جج کاویری بویجا نے یکم نومبر 1984 کو جسونت سنگھ اور اُن کے صاحبزادے ترن جیت سنگھ کے قتل کے معاملے میں فیصلہ سنایا۔ سجن کمار ایک اور دنگے س...

February 25, 2025 9:25 PM

views 23

چھتیس گڑھ میں آج بیجاپور ضلعے کے بَستر ڈویژن میں 9 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کر دی

چھتیس گڑھ میں آج بیجاپور ضلعے کے بَستر ڈویژن میں 9 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کر دی۔ اِن میں سے 4 ماؤنوازوں پر 23 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ اِن ماؤنوازوں نے CRPF اور پولیس کے سینئر عہدیداروں کے سامنے خود سپردگی کی۔ ماؤنوازوں پر کئی واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ خود سپردگی کرنے پر ریاستی ...

February 25, 2025 9:23 PM

views 16

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ جناب گوئل نے آج نئی دلّی میں برطانیہ کے کاروبار اور تجارت کے وزیر جوناتھن رینالڈس کی زیر قیادت ایک وفد کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران ...