February 26, 2025 9:48 AM

views 32

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میلہ 2025 آج مہا شیو راتری کے موقع پر اختتام پذیر ہو جائے گا۔

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میلہ 2025 آج مہا شیو راتری کے موقع پر اختتام پذیر ہو جائے گا۔ ملک بھر سے عقیدتمند سنگم اور دیگر گھاٹوں پر آج صبح سویرے سے ہی پوَتر ڈُبکی لگا رہے ہیں۔ مہا کمبھ میلے میں جو  13 جنوری کو شروع ہوا تھا، 6 ہفتوں کے دوران اب تک 64 کروڑ سے زیادہ عقیدتمند شامل ہو چکے ہیں، جس سے یہ...

February 26, 2025 9:47 AM

views 21

ریلوے کا محکمہ آج مہا شیو راتری کے موقع پر مہا کمبھ کے عقیدتمندوں کے لیے اترپردیش کے پریاگ راج سے ساڑھے تین سو سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائے گا۔

ریلوے کا محکمہ آج مہا شیو راتری کے موقع پر مہا کمبھ کے عقیدتمندوں کے لیے اترپردیش کے پریاگ راج سے ساڑھے تین سو سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائے گا۔ ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ مہا شیو راتری سنان کے بعد اضافی ریل گاڑیاں چلانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اُس نے کہا ہے کہ اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش، ج...

February 26, 2025 9:46 AM

views 42

آج ملک بھر میں مہا شیو راتری کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

آج ملک بھر میں مہا شیو راتری کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر میں لوگ بھگوان شیو کی پوجا ارچنا کے لیے مندروں میں جمع ہو رہے ہیں۔ مندروں کو روشنیوں اور پھولوں سے سجایا گیا ہے۔ مہا شیو راتری کے موقع پر بھجن، مہا ابھیشیک اور پوجا ارچنا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ سری لنکا میں بھی مہا شیو راتری کے موقع پ...

February 26, 2025 9:45 AM

views 24

اترپردیش میں، بھگوان شیوا کوجل ابھیشیک کے لیے صبح سے ہی عقیدتمند وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام سمیت ریاست کے شیو مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔

اترپردیش میں، بھگوان شیوا کوجل ابھیشیک کے لیے صبح سے ہی عقیدتمند وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام سمیت ریاست کے شیو مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔ مہاشیوراتری کے موقع پر کاشی میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ درشن اور پوجا ارچنا کے علاوہ 7 اکھاڑوں کا جلوس بھی نکالا جائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C OM...

February 26, 2025 9:42 AM

views 30

سینٹرل بورڈ آف سیکینڈری ایجوکیشن CBSE نے پالیسی کے ایک مسودے پر رائے طلب کی ہے۔

سینٹرل بورڈ آف سیکینڈری ایجوکیشن CBSE نے پالیسی کے ایک مسودے پر رائے طلب کی ہے۔ یہ مسودہ تعلیمی سال 2025-26 سے، 10ویں جماعت کے بورڈ امتحانات، دو مرحلوں میں کرانے سے متعلق ہے۔ پالیسی کے مسودے میں CBSE نے 10 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات دو مرحلوں میں کرائے جانے کی تجویز رکھی ہے۔ پہلے مرحلے میں یہ امتحان...

February 26, 2025 9:41 AM

views 36

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے کے باگیشوَر دھام میں، بڑے پیمانے پر شادی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے کے باگیشوَر دھام میں، بڑے پیمانے پر شادی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔ گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، کرکٹ کے کئی کھلاڑی، فنکار اور دیگر شخصیات بھی اِس موقع پر موجود رہیں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sanjeev Sharm...

February 26, 2025 9:40 AM

views 34

کسان کریڈٹ کارڈ کے تحت کُل 10 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے قرض فراہم کیے گئے ہیں، جس سے 7 کروڑ 72 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔

کسان کریڈٹ کارڈ کے تحت کُل 10 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے قرض فراہم کیے گئے ہیں، جس سے 7 کروڑ 72 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔ کسان کریڈٹ کارڈ،  کسانوں کو بیج، کھاد اور کیڑے مار دواؤں جیسی کھیتی باڑی کی اشیاء خریدنے کی خاطر بروقت اور کفایتی قرض کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ مرکزی وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ ح...

February 26, 2025 9:38 AM

views 24

کامرس اور صنعت کے مرکزی پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں وادھوَن بندرگاہ دنیا کی اعلیٰ ترین  10 بندرگاہوں میں سے ایک ہوگی۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں وادھوَن بندرگاہ دنیا کی اعلیٰ ترین  10 بندرگاہوں میں سے ایک ہوگی۔ ممبئی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ 10 برس میں بھارت کی، بندرگاہی صلاحیت کو دوگنا کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عالمی ...

February 26, 2025 9:35 AM

views 29

ملازمین کے پرویڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO میں گزشتہ برس دسمبر کے دوران 16 لاکھ سے زیادہ ارکان شامل ہوئے ہیں۔

ملازمین کے پرویڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO میں گزشتہ برس دسمبر کے دوران 16 لاکھ سے زیادہ ارکان شامل ہوئے ہیں۔ اِس سے نومبر 2024 میں شامل کیے گئے ارکان کے مقابلے 9 اعشاریہ چھ نو فیصد اضافے کا اظہار ہوتا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت کے مطابق 18 سے 25 سال کی عمر کے 4 لاکھ 85 ہزار نئے افراد کو شامل کیا ...

February 26, 2025 9:34 AM

views 17

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کَل نئی دلی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کَل نئی دلی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ ”بھارتیہ بیج سہکاری سمتی لمیٹڈ BBSSL کے روایتی اور میٹھے بیجوں کے بارے میں تھی۔ میٹنگ میں جناب شاہ نے کہا کہ BBSSL، روایتی بیجوں کے تحفظ اور فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انھوں نے ملک ک...