February 25, 2025 10:28 AM

views 34

آئی ایس ایس ایف: ورلڈ کپ شاٹ گن کے لیے 12 رکنی بھارتی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن (ISSF) ورلڈکپ  Shotgun کے لیے 12 رکنی بھارتی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ کھیل مقابلہ اِس سال 3 مئی 12 مئی تک قبرص نِکوسیا میں منعقد کیا جائے گا۔ ٹوکیو میں اولمپین کی Kynan Chenai اور معراج احمد خان کو دستے میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی انتخابی پالیسی کے مطابق اِس خاص ور...

February 25, 2025 10:28 AM

views 33

چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات گروپ- اے کے میچ میں نیوزیلینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔

مردوں کی ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات راولپنڈی میں گروپ- اے کے میچ میں نیوزیلینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ اس جیت سے نیوزیلینڈ بھارت کے ساتھ گروپ-اے میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب نیوزیلینڈ اور بھارت کے گروپ-اے میں دو کامیابیوں کے ساتھ چار-چار پوائنٹس ہیں۔ ہر گروپ سے چوٹی کی دو ٹی...

February 24, 2025 9:43 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ دنیا کے ہر باورچی خانے میں بھارتی کسانوں کے ذریعے اُگائی ہوئی ایک مصنوعات ہونی چاہئے۔ انھوں نے 22 ہزار 700 کروڑ روپئے مالیت کی پردھان منتری کسان سمّان ندھی اسکیم کی 19ویں قسط جاری کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ اس بات کو یقینی بنانا ان کا خواب ہے کہ دنیا کے ہر ایک باورچی خانے میں کم سے کم بھارت کا ایک پکوان ہونا چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت زرعی مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دے کر، پروسیس اور مارکیٹنگ کرکے اس سمت میں مسلسل کام کر رہی ہے۔ جناب مودی، 9 کروڑ 80 لاکھ کسانو...

February 24, 2025 9:41 PM

views 28

بھارت اور برطانیہ نے باہمی آزاد تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے اتفاق کرلیا ہے

بھارت اور برطانیہ نے دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے یہ بات برطانیہ کے کاروبار اور تجارت کے وزیر جوناتھن رینالڈ کے ساتھ نئی دلّی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب گوئل نے بتایا کہ یہ فیصلہ، نومبر ...

February 24, 2025 9:37 PM

views 37

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قیام امن کی کارروائیوں میں سب سے زیادہ تعاون فراہم کرنے والا ہے

عالمی جنوب کی خواتین قیام امن فورس کیلئے کانفرنس میں شرکت کرنے والے ایک گروپ نے آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے اس بات پر زور دیا کہ قیام امن کے کسی مشن میں خواتین کی موجودگی اسے مزید متنوع اور شمولیاتی بناتی ہے۔ انھوں نے ...

February 24, 2025 9:33 PM

views 28

نو تشکیل شدہ دلّی قانون ساز اسمبلی نے BJP کے MLA وجیندر گپتا کو اتفاق رائے سے اسپیکر منتخب کرلیا ہے

روہنی سیٹ سے BJP کے قانون ساز اسمبلی کے رکن وجیندر گپتا کو نوتشکیل شدہ دہلی قانون ساز اسمبلی کا نیا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ نوتشکیل شدہ دلّی اسمبلی کے پہلے دن انھیں اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بھی آج حلف لیا۔ خوبصورت پھولوں اور سجا...

February 24, 2025 9:32 PM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے جموں وکشمیر کو پچھلی دہائی میں تبدیل کیا گیا ہے

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام ’وطن کو جانوں‘ کے تحت نئی دلّی میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ بات چیت کی۔ مجموعی طور پر، اُن 250 بچوں نے اِس پروگرام میں حصہ لیا، جو دلّی کے سیر پر ہیں۔ بچوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ نریندر مودی کی زیرِ...

February 24, 2025 9:30 PM

views 25

جھارکھنڈ میں قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج رانچی میں گورنر سنتوش کمار گنگوار کے خطاب کے ساتھ شروع ہوا

جھارکھنڈ میں قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج رانچی میں گورنر سنتوش کمار گنگوار کے خطاب کے ساتھ شروع ہوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، اسمبلی اسپیکر رابندر ناتھ ماہتو نے سبھی MLAs سے اجلاس کے دوران اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کیلئے کہا۔ گورنر سنتوش کمار گنگوار نے اپنے خطاب میں ریاستی حکومت کی حصولیابیو...

February 24, 2025 9:28 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے تین ریاستوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے تین ریاستوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔ صدرِ جمہوریہ بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کا دورہ کریں گی، جو پہلی مارچ کو ختم ہوگا۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ بہار کے پٹنہ میڈیکل کالج کی صد سالہ تقریبات میں شامل ہوں گی۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدرِ جمہوریہ مدھیہ پردیش کے چھ...

February 24, 2025 9:27 PM

views 43

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے جے للتا کو اُن کی سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے جے للتا کو اُن کی سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ محترمہ جے للتا کی بڑے پیمانے پر ایک ایسے ہمدرد لیڈر اور سرکردہ منتظم کے طور پر ستائش کی جاتی ہے، جنھوں نے اپنی زندگی تمل ناڈو کی ترقی کیلئے و...