February 26, 2025 10:26 PM

views 26

ایس ایل بی سی سرنگ پروجیکٹ پر کَل سے بچاؤ کارروائی میں تیزی آئے گی: این اُتّم کمار ریڈی

تلنگانہ کے آبپاشی محکمے کے وزیر این اُتّم کمار ریڈی نے آج کہا ہے کہ SLBC سرنگ پروجیکٹ پر کَل سے بچاؤ کارروائی میں تیزی آئے گی۔ بچاؤ ٹیموں نے مزید پیش رفت کی ہے لیکن وہ ابھی تک سرنگ میں پھنسے 8 افراد کے ساتھ رابطہ قائم نہیں کرسکی ہیں۔ بچاؤ ٹیمیں سرنگ کے مزید اندر پہنچ چکی ہیں۔ ممکن ہے کہ اِن ٹیموں کو...

February 26, 2025 10:21 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور گجراتی شاعر اَنِل جوشی کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور گجراتی شاعر اَنِل جوشی کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ جدید گجراتی ادب میں اُن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ x

February 26, 2025 10:17 PM

views 24

یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وون دیر لیئن کَل سے بھارت کا دو دن کا دورہ کریں گی

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کَل سے بھارت کا دو دن کا دورہ کریں گی۔ یہ صدر Leyen کا بھارت کا تیسرا دورہ ہوگا۔ وہ کل شام وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو یوروپی کمیشن کی صدر کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔ بھارت اور یوروپ، 2004 سے اہم نو...

February 26, 2025 10:14 PM

views 32

سی بی آئی نے گین بٹ کوئن گھپلے میں تقریباً 24 کروڑ روپے کی کرپٹو کَرنسی ضبط کی ہے

مرکزی تفتیشی بیورو CBI نے GainBitcoin گھپلے میں تقریباً 24 کروڑ روپے کی کرپٹو کَرنسی ضبط کی ہے۔ CBI نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کئی ٹیموں نے GainBitcoin کیسوں کے سلسلے میں 60 سے زیادہ مقامات پر ملک گیر تلاشی کی کارروائی کی۔ اِن مقامات میں دلّی، پونے، نانڈیڑ، کولہا پور، ممبئی، بنگلورو، چنڈی گڑھ، موہالی...

February 26, 2025 10:12 PM

views 21

سی بی آئی نے آج مغربی بنگال میں پرائمری اسکول کے اساتذہ کی بھرتی میں گھپلے سے متعلق تیسری ضمنی فرد جرم داخل کردی ہے

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے آج مغربی بنگال میں پرائمری اسکول کے اساتذہ کی بھرتی میں گھپلے سے متعلق تیسری ضمنی فرد جرم داخل کردی ہے۔ CBI نے اس معاملے میں اہم ملزم Sujoy Krishna Vadro کے خلاف فرد جرم داخل کی ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ فرد جرم میں اُس نے اِس بات کا ذکر کیا ہے کہ ترنمول کانگر...

February 26, 2025 10:08 PM

views 27

مردوں کے آئی سی سی چمپئنس ٹرافی میں لاہور میں افغانستان نے انگلینڈ کیلئے 326 رن کا نشانہ رکھا ہے

مردوں کے ICC چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں لاہور کے Gaddafi اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے۔ 326 رن کے جیت کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے انگلینڈ نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 35 اوورس میں 4 وکٹ پر 208 رن بنا لئے تھے۔ اس سے پہلے افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورس ...

February 26, 2025 10:00 PM

views 26

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دولت مند امیگرینٹس کیلئے گولڈ کارڈ انویسٹر ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالدار امیگرینٹس کیلئے ایک نئے گولڈ کارڈ اِنویسٹر ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے، جو موجودہ EB-5 ویزا کی جگہ لے گا۔ Oval آفس سے خطاب کرتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا کہ کمپنیاں انتہائی باصلاحیت ملازمین کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرکے امیگریشن گولڈ کارڈ خرید سکتی ہیں تاکہ کام کاج ک...

February 26, 2025 10:03 PM

views 31

بہار میں نتیش کمار کی سربراہی والی سرکار میں وزیروں کی کونسل میں بی جے پی کے 7 ارکانِ اسمبلی کو شامل کیا گیا ہے

بہار میں وزراء کی کونسل میں توسیع کرکے نتیش کمار کی کابینہ میں 7 نئے وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔ پٹنہ میں آج شام راج بھون میں حلف برداری کی تقریب میں گورنر عارف محمد خان نے BJP کوٹے سے سات ممبرانِ اسمبلی کو حلف دلایا۔ اِن میں سنجے Saraogi، کرشن کمار مَنٹو، ڈاکٹر سنیل کمار، موتی لال پرساد، راجو کمار سن...

February 26, 2025 10:05 PM

views 24

دنیا کا سب سے بڑا روحانی اجتماع مہاکمبھ، مہا شوراتری کے مبارک موقع پر ختم ہوگیا ہے

مہاکمبھ آج رات مہا شو راتری کے مبارک موقع پر ختم ہو رہا ہے۔ 45 روزہ اِس روحانی تقریب میں اب تک 66 کروڑ 21 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔ بہت سی اہم شخصیتوں نے بھی کمبھ کا دورہ کیا۔ اِن میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چُک، غیرمل...

February 26, 2025 3:19 PM

views 30

بھارت کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے خواتین کی موناکو گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔

شطرنج میں، بھارت کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے خواتین کی موناکو گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔ Humpy نے اسپین کی Sarasadat-Khadem کے خلاف اہم جیت درج کرکے، چمپئن شپ میں اپنا مقام بہتر کیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، انہوں نے چار پوائنٹس حاصل کرکے، مشت...