July 7, 2025 10:07 AM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach  اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach  اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کا موضوع تھا ”کثیر ملکیت کو مستحکم کرنا، اقتصادی و مالی امور اور مصنوعی ذہانت“۔ جناب مودی نے اپنے خطاب میں زور دے کہا کہ BRICS، عالمی تعاون اور ایک کث...

July 7, 2025 10:06 AM

views 15

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ Rio de Janerio میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب Ravi نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اور بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ...

July 7, 2025 9:53 AM

views 31

وزیراعظم مودی نے، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔

وزیراعظم مودی نے، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت۔ملیشیا جامع اہم شراکت داری کے مختلف میدانوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا جس میں دفاع، دہشت گردی سے نمٹنے، تعلیم، تجارت و سرمایہ کاری اور دواسازی شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت۔آسیان شر...

July 7, 2025 9:51 AM

views 30

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کا دورہ کریں گے وہ سمتی پور ضلعے میں کَرپُری گرام ریلوے اسٹیشن میں 17 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کا دورہ کریں گے وہ سمتی پور ضلعے میں کَرپُری گرام ریلوے اسٹیشن میں 17 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ ریلوے کے وزیر موصوف کرپری گرام اسٹیشن کی جدید کاری کے کام کا سنگِ بنیاد رکھیں گے جس پر تین کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔x

July 7, 2025 9:49 AM

views 38

دلّی NCR کے علاقوں میں آج صبح سویرے بارش ہوئی۔

دلّی NCR کے علاقوں میں آج صبح سویرے بارش ہوئی۔ آسمان اَبر آلود ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، وسطی مہاراشٹر اور وِدربھ کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج اتراکھنڈ، گجرات، کونکن، گوا، اُڈیشہ، مدھیہ پردیش، ساحلی کرن...

July 7, 2025 9:47 AM

views 25

امریکہ کے شہر Texas میں اچانک سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 80 تک جا پہنچی ہے۔

امریکہ کے ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے، جن میں 28 بچے بھی شامل ہیں۔ 11 لاپتہ لڑکیوں اور دریائے Guadalupe کے قریب واقع سمر کیمپ Camp Mystic کے ایک کونسلر کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔ یہاں موسلا دھار بارش کی وجہ سے دریا میں طغیانی آنے سے سیلاب آگیا۔ جمعہ کو آنے والے اچان...

July 7, 2025 9:45 AM

views 32

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پہلے دور کی بالواسطہ بات چیت، بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوگئی۔

 فلسطینی ذرائع کے مطابق قطر میں منعقدہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گیا۔ کل دوحہ میں ہونے والی بات چیت کا مقصد جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدے کی راہ ہموار کرنا تھا۔ یہ مذاکرات اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو ...

July 7, 2025 9:44 AM

views 34

سخت حفاظتی انتظامات کے تحت 8 ہزار 605 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جتھہ پوَتر امرناتھ گپھا کا درشن کرنے کے لیے جموں میں واقع بھگوتی نگر یاتری نِواس بنیادی کیمپ سے کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا۔

سخت حفاظتی انتظامات کے تحت 8 ہزار 605 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جتھہ پوَتر امرناتھ گپھا کا درشن کرنے کے لیے جموں میں واقع بھگوتی نگر یاتری نِواس بنیادی کیمپ سے کشمیر وادی کے لیے روانہ ہوا۔ جموں سے روانہ ہونے والا یہ چھٹا جتھہ ہے۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 372 گاڑیوں کے قافلے میں کشمیر وادی کے لیے روانہ ہ...

July 7, 2025 9:43 AM

views 23

بھارت نے اینڈرسن۔تندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 336 رن کے بڑے اسکور سے شکست دے دی۔ اس طرح پانچ میچوں کی یہ سیریز ایک۔ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

بھارت نے ایجبسٹن، برمنگھم میں منعقدہ اینڈرسن۔تندولکر ٹرافی کے دوسرے میچ میں میزبان انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی ہے اور پانچ میچوں کی سیریز کو 1-1 سے برابر کردیا ہے۔ یہ بھارت کی اس میدان پر پہلی ٹیسٹ جیت ہے جس سے 58 سالہ ناکامی کا سلسلہ ختم ہوا۔ اگرچہ پانچویں دن کا آغاز بارش کے...

July 7, 2025 9:42 AM

views 20

ہروِندر سنگھ نے بیجنگ میں معذور افراد کی تیر اندازی کی ایشیائی چیمپین شپ میں سونے کے دو تمغے حاصل کیے ہیں۔

پیرا آرچری چیمپئن شپ بیجنگ میں، ہروندر سنگھ نے دو طلائی تمغے جیتے، جس کی بدولت بھارت نے چین کے بعد دوسرا مقام حاصل کر لیا۔ بھارت نے مجموعی طور پر تین طلائی، تین چاندی اور تین کانسے کے تمغے حاصل کیے۔ ہروندر سنگھ نے ریکرو مردوں کی کوالیفائنگ راؤنڈ میں 665 پوائنٹس کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے ...